ورلڈ کپ سے ڈراپ کیے جانے پر تمیم اقبال نے خاموشی توڑ دی

Indonesia Berita Berita

ورلڈ کپ سے ڈراپ کیے جانے پر تمیم اقبال نے خاموشی توڑ دی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

تاہم تمیم اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے فٹ ہیں، واضح رہے کہ بنگلہ دیش کے چیف سلیکٹر نے کہا تھا کہ تمیم کو ٹیم میں شامل نہ کرنے کی وجہ ان کی کمر کی انجری ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک میچ میں بیٹنگ کے بعد بی سی بی کے ایک عہدیدار ہمارے ساتھ شامل تھے انہوں نے مجھے بتایا کہ آپ ورلڈ کپ میں جارہے ہیں اسی لیے آپ افغانستان کے خلاف پہلا میچ نہیں کھیلیں گے۔ اوپنر بیٹر کے مطابق میں نے ان سے کہا کہ اگر یہی منصوبہ ہے تو مجھے ان چیزوں سے دور رکھیں، مجھے ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہیں بھیجیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ورلڈ کپ میں نسیم شاہ کی عدم موجودگی اور حسن علی کے شامل ہونے سے ٹیم پر کیا فرق پڑے گا ؟ حارث روف نے بتا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے فاسٹ باولر حارث روف نے ورلڈ کپ کیلئے بھارت روانگی سے قبل اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں
Baca lebih lajut »

انجکشن سے بینائی جانے کا معاملہ ، نئی 10 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیلانجکشن سے بینائی جانے کا معاملہ ، نئی 10 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیللاہور : پنجاب حکومت نے انجکشن سے بینائی جانے کے معاملے کی تحقیقات کے لئے 10 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ...........
Baca lebih lajut »

انجکشن سے بینائی جانے کا معاملہ ، نئی 10 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیلانجکشن سے بینائی جانے کا معاملہ ، نئی 10 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیللاہور : پنجاب حکومت نے انجکشن سے بینائی جانے کے معاملے کی تحقیقات کے لئے 10 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ...........
Baca lebih lajut »

علی ظفر نے آئی سی سی ورلڈ کپ کا ترانہ بنانے کا اعلان کردیا‘ شائقین کو آئیڈیاز دینے کی تجویزکراچی (آئی این پی) معروف گلوکار علی ظفر نے آئی سی سی کی جانب سے جاری کیے گئے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے ترانے پر شائقین کرکٹ کے ردعمل کے بعد ورلڈ کپ کا ترانہ
Baca lebih lajut »

روہت شرما نے ورلڈ کپ اسکواڈ میں تبدیلی کا اشارہ دے دیاروہت شرما نے ورلڈ کپ اسکواڈ میں تبدیلی کا اشارہ دے دیامزید پڑھیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-28 23:12:02