لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے فاسٹ باولر حارث روف نے ورلڈ کپ کیلئے بھارت روانگی سے قبل اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں
کون آتا ہے اس کا ہمیں علم نہیں لیکن ہم خود کو فائنل میں دیکھ رہے ہیں،ہم ایشین کنڈیشنز میں کھیلنے کے عادی ہیں، بیٹنگ پچز ہوں یا بولنگ کیلئے سازگار ہمیں خود کو ہر چیلنج کیلئے تیار رکھنا ہے۔
تفصیلات کے مطابق حارث رو¿ف نے کہا ہے کہ نسیم شاہ کے نہ ہونے سے فرق تو پڑے گا مگر دیگر بولرز بھی اچھے اور پرفارم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ہم حسن علی کے ساتھ پہلے بھی میچز کھیل چکے ہیں، انھوں نے پاکستان کو کئی فتوحات دلائی ہیں، امید ہے اچھا پرفارم کریں گے۔حارث رو¿ف نے کہا کہ نئی گیند یا پرانی سے بولنگ کا فیصلہ میرے ہاتھ میں نہیں ہے، مجھے جہاں موقع ملے 100 فیصد پرفارم کرنے کی کوشش کروں گا، میرا کوئی انفرادی ہدف نہیں، پہلے ٹیم کا سوچنا ہے، میرے لیے ہر وکٹ اہم ہے، ویراٹ کوہلی کو آو¿ٹ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نسیم کی عدم موجودگی سے فرق پڑے گا، حارث رؤفحارث رؤف نے ورلڈکپ فائنل پر نگاہیں مرکوز کرلیں
Baca lebih lajut »
افغانستان اسمگل ہونےوالےچینی اور کھاد کے11 ٹرک پکڑےگئےپولیس نے قومی شاہراہ پر افغانستان اسمگل ہونے والے چینی اور کھاد کے 11 ٹرک پکڑ لیے۔تفصیلات کے مطابق حساس اداروں کی اطلاع پر شکارپور میں نیو فوجداری تھانے
Baca lebih lajut »
نیدرلینڈز میں قرآن پاک کی بےحرمتی پاکستان کا اظہار مذمتپاکستان نے نیدرلینڈز میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے ایک اور واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے یورپی ملک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایسے نفرت انگیز اور اسلامو فوبک
Baca lebih lajut »
شاہ رخ خان ایک برس میں ہزار کروڑ کی 2 فلمیں دینے والے واحد اداکار بن گئےشاہ رخ خان کی ایک اور فلم کی ریلیز سال کے آخر میں متوقع ہے
Baca lebih lajut »
12 انرجی ڈرنکس پی کر ساتھیوں کو متاثر کرنا مہنگا پڑ گیاخون میں شوگر کی مقدار بڑھ جانے کی وجہ سے مریض کے جگر اور گردوں نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا
Baca lebih lajut »