انجکشن سے بینائی جانے کا معاملہ ، نئی 10 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

Indonesia Berita Berita

انجکشن سے بینائی جانے کا معاملہ ، نئی 10 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

لاہور : پنجاب حکومت نے انجکشن سے بینائی جانے کے معاملے کی تحقیقات کے لئے 10 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ...........

لاہور : پنجاب حکومت نے انجکشن سے بینائی جانے کے معاملے کی تحقیقات کے لئے 10 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ۔

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ مقرر کئے گیے ہیں جبکہ وزیر پرائمری ہیلتھ ڈاکٹر جمال ناصر کمیٹی کے شریک کنوینر ہوں گے، تحقیقاتی کمیٹی واقعے کا جامعہ معائنہ کرے گی۔ ایواسٹین انجکشن کی مینوفیکچرنگ، ڈسٹری بیوشن اور سپلائنگ کے تمام مراحل کی ٹیسٹنگ ہوگی، کمیٹی ایواسٹین کی مارکیٹ تک رسائی میں خامیوں پر رپورٹ تیار کرے گی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

انجکشن سے بینائی جانے کا معاملہ ، نئی 10 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیلانجکشن سے بینائی جانے کا معاملہ ، نئی 10 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیللاہور : پنجاب حکومت نے انجکشن سے بینائی جانے کے معاملے کی تحقیقات کے لئے 10 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ...........
Baca lebih lajut »

پنجاب میں انجکشن سے بینائی متاثر ہونے کا معاملہ : 11 ڈرگ انسپکٹرز کو معطل کردیا گیاپنجاب میں انجکشن سے بینائی متاثر ہونے کا معاملہ : 11 ڈرگ انسپکٹرز کو معطل کردیا گیالاہور : وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے غیرمعیاری انجکشن سے بینائی متاثر ہونے کے معاملے پر 11 ڈرگ انسپکٹرز کو معطل کر دیا۔

بینائی سے محروم کرنے والے انجکشن کی فروخت اور استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہبینائی سے محروم کرنے والے انجکشن کی فروخت اور استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہاسلام آباد : بینائی سے محروم کرنے والے ایواسٹین انجکشن کی فروخت اور استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

Render Time: 2025-03-01 03:47:06