ون ڈے ورلڈ کپ کے 18 ویں میچ میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف طوفانی بیٹنگ جاری ہے اور دونوں اوپنرز نے سنچریاں مکمل کر لی ہیں۔
آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 18 ویں میچ میں پاکستان کو صبر آزما انتظار کے بعد با لآخر آسٹریلیا کی لگاتار 2 وکٹیں مل گئیں۔
35 اوورز کے اختتام پر آسٹریلیا کا مجموعہ 2 وکٹوں کے نقصان پر 265 رنز ہے کریز پر وارنر 127 رنز کے ساتھ موجود ہیں جب کہ ان کا ساتھ دینے کے لیے اسٹیو اسمتھ آئے ہیں۔ آج کے میچ کے لیے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اور آؤٹ آف فارم نائب کپتان شاداب خان کو ڈراپ کر کے ان کی جگہ اسامہ میر کو شامل کیا گیا ہے جب کہ آسٹریلیا کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ورلڈ کپ:پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کی دھواں دھار بیٹنگٓئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 18 ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف 10 اوورز میں بغیر کوئی وکٹ کھوئے 82 رنز بنا لیے ہیں۔
Baca lebih lajut »
ویرات کوہلی کے بولنگ ایکشن پر دلچسپ میمز کی بھرمارورلڈ کپ کے 17ویں میچ میں ویرات کوہلی نے تین گیندیں کروائی جس کے بعد ان کے بولنگ ایکشن پر دلچسپ میمز بن گئیں۔
Baca lebih lajut »
ویرات کوہلی کے بولنگ ایکشن پر دلچسپ میمز کی بھرمارورلڈ کپ کے 17ویں میچ میں ویرات کوہلی نے تین گیندیں کروائی جس کے بعد ان کے بولنگ ایکشن پر دلچسپ میمز بن گئیں۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت لیاآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 18 ویں میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت لیا ہے اور آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے۔
Baca lebih lajut »
بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم کی خاص بات کیا ہے؟ورلڈ کپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آج بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی جس کو بیٹرز کی جنت کہا جاتا ہے۔