ورلڈ کپ کے 17ویں میچ میں ویرات کوہلی نے تین گیندیں کروائی جس کے بعد ان کے بولنگ ایکشن پر دلچسپ میمز بن گئیں۔
پونے میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 256 رنز بنائے اور بھارت کو جیت کے لے 257 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں بھارت کی بیٹنگ جاری ہے۔
لٹن ڈاس 66، تنزید حسن نے 51 رنز اسکور کیے، محمود اللہ نے 46 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ مشفیق الرحیم 38 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔تاہم میچ کے دوران ہاردک پانڈیا انجرڈ ہوئے اور صرف تین گیندیں ہی کرواسکے جس کے بعد ان کا اوور مکمل کرنے کے لیے ویرات کوہلی نے بولنگ کی۔ویرات کوہلی کے بولنگ ایکشن پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ میمز بنائی جارہی ہیں۔
ایک صارف نے لکھا کہ ’صرف تین گیندیں کروائی ہیں اور پورا سوشل میڈیا ہلا کر رکھ دیا۔‘ دوسرے صارف نے لکھا کہ ’ویرات شردل ٹھاکر سے بہتر بولر ہیں۔‘ ایک اور صارف نے کوہلی کو رائٹ آرم کوئک بولر قرار دیا تو کسی نے اسٹارک اور ٹرینٹ بولٹ کا اکانومی ریٹ کو شیئر کیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ویرات کوہلی کے بولنگ ایکشن پر دلچسپ میمز کی بھرمارورلڈ کپ کے 17ویں میچ میں ویرات کوہلی نے تین گیندیں کروائی جس کے بعد ان کے بولنگ ایکشن پر دلچسپ میمز بن گئیں۔
Baca lebih lajut »
سارا ٹنڈولکر کی اسٹیڈیم میں موجودگی پر دلچسپ میمز بن گئیںسابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی صاحبزادی سارا ٹنڈولکر اسٹیڈیم میں بھارت اور بنگلہ دیش کا میچ دیکھنے پہنچیں تو دلچسپ میمز بن گئیں۔
Baca lebih lajut »
ویرات کوہلی نے ورلڈ کپ میں اپ سیٹ کی وجہ بتادیانہوں نے کہا کہ میرے خیال میں ورلڈ کپ میں بڑی ٹیموں پر توجہ مرکوز ہونا چھوٹی ٹیموں سے شکست کی وجہ ہے۔۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »
پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار خاتون کوچ کا تقرراے آر وائی نیوز کے مطابق پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز نے آئرلینڈ کی کیتھرین ڈالٹن کو ٹیم کا فاسٹ بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار خاتون کوچ کا تقرراے آر وائی نیوز کے مطابق پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز نے آئرلینڈ کی کیتھرین ڈالٹن کو ٹیم کا فاسٹ بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتاسلام آباد : پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے غزہ پر اسرائیلی بمباری فوری بند کرانے کے اقدامات کا مطالبہ کردیا
Baca lebih lajut »