آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 18 ویں میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت لیا ہے اور آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق کرکٹ کے سب سے بڑے مقابلے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے مجموعی طور پر 18 ویں میچ میں بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا مدمقابل ہیں۔قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اور آؤٹ آف فارم نائب کپتان شاداب خان کو ڈراپ کر کے ان کی جگہ اسامہ میر کو شامل کیا گیا ہے جب کہ آسٹریلیا کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
بابر اعظم نے ٹاس جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ میچ میں اچھی بیٹنگ نہیں کر سکے مختلف کمبی نیشن آزمانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آج ہماری کوشش ہوگی کہ جلد وکٹیں حاصل کرکے آسٹریلیا پر دباؤ بڑھائیں۔ آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے کہا کہ ٹاس جیتتے تو ہم بھی پہلے فیلڈنگ ہی کرتے مگر بیٹنگ سے بھی خوش ہیں اور تمام کھلاڑی میچ کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔بابر اعظم امام الحق، عبداللہ شفیق، محمد رضوان، افتخار احمد، سعود شکیل، اسامہ میر، محمد نواز، شاہین شاہ آفریدی، حسن علی اور حارث رؤفپیٹ کمنز مچل مارش، ڈیوڈ وارنر، اسٹیون اسمتھ، مارنس لبوشن، جوش انگلس، گلین میکس ویل، مارکو اسٹوینس، مچل اسٹارک، جوش ہیزل ووڈ اور ایڈم...
واضح رہے کہ رواں ورلڈ کپ میں پاکستان تین میں سے دو میچز جیت کر چار پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹ ٹیبل پر چوتھے نمبر پر ہے جب کہ آسٹریلیا کو تین میں سے صرف ایک میں فتح ملی ہے اور وہ دو پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے۔ میگا ایونت میں دونوں ٹیمیں 10 بار مدمقابل آ چکی ہیں جس میں 6 بار آسٹریلیا جب کہ 4 بار پاکستان ٹیم نے کامیابی حاصل کی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ورلڈ کپ: افغانستان کا ٹاس جیت پر پہلے نیوزی لینڈ کو اسپن جال میں جکڑنے کا فیصلہآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے چنئی میں کھیلے جا رہے میچ میں افغانستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: بھارت کے خلاف بنگلہ دیش کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے 17 ویں میچ میں بنگلہ دیش نے میزبان بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
کھلاڑی صحتیابی کی جانب گامزن، آسٹریلیا کیخلاف اہم میچ سے قبل گرین شرٹس کی بھرپور پریکٹسپاکستان ورلڈ کپ میں اپنا چوتھا میچ جمعہ (کل) آسٹریلیا کے خلاف بنگلورو میں کھیلے گا اس اہم مقابلے سے گرین شرٹس نے بھرپور پریکٹس کی۔
Baca lebih lajut »
کھلاڑی صحتیابی کی جانب گامزن، آسٹریلیا کیخلاف اہم میچ سے قبل گرین شرٹس کی بھرپور پریکٹسپاکستان ورلڈ کپ میں اپنا چوتھا میچ جمعہ (کل) آسٹریلیا کے خلاف بنگلورو میں کھیلے گا اس اہم مقابلے سے گرین شرٹس نے بھرپور پریکٹس کی۔
Baca lebih lajut »
حسن علی نے ٹیم کی ناقص کارکردگی کا اعتراف کرلیاورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف کل ہونے والے میچ سے قبل حسن علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم مانتے ہیں اچھی کرکٹ نہیں کھیل رہے
Baca lebih lajut »
بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم کی خاص بات کیا ہے؟ورلڈ کپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آج بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی جس کو بیٹرز کی جنت کہا جاتا ہے۔
Baca lebih lajut »