حسن علی نے ٹیم کی ناقص کارکردگی کا اعتراف کرلیا

Indonesia Berita Berita

حسن علی نے ٹیم کی ناقص کارکردگی کا اعتراف کرلیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف کل ہونے والے میچ سے قبل حسن علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم مانتے ہیں اچھی کرکٹ نہیں کھیل رہے

، ہم بہتر ٹیم ہیں جیسی کارکردگی دکھائی تھی میچ میں نہیں دکھا پائے۔فاسٹ بولر نے کہا کہ دنیا تسلیم کرتی ہے پاکستان کا بولنگ اٹیک سب سے اچھا ہے، شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان کو بہت سے میچ جتائے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ٹیم میں وہی فاسٹ بولر کھیلتے آرہے ہیں صرف میری وائلڈ کارڈ انٹری ہوئی ہے جو شاید آپ لوگوں کو پسند نہیں آئی ہے۔ واضح رہے کہ قومی ٹیم نے ورلڈ کپ میں دو میچز جیتے ہیں جبکہ تیسرے میچ میں بھارت سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ گرین شرٹس اپنا اگلا میچ کل کینگروز کے خلاف بنگلور میں کھیلیں گے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار خاتون کوچ کا تقررپی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار خاتون کوچ کا تقرراے آر وائی نیوز کے مطابق پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز نے آئرلینڈ کی کیتھرین ڈالٹن کو ٹیم کا فاسٹ بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

نان ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے گیس ٹیرف کا یکساں نظام متعارف کرانے کی تجویزنان ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے گیس ٹیرف کا یکساں نظام متعارف کرانے کی تجویزاسلام آباد : آئی ایم ایف کی تجویز پر ملک بھر کی نان ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے گیس ٹیرف کا یکساں نظام متعارف متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
Baca lebih lajut »

پاکستان کا ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہپاکستان کا ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہراولپنڈی : پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کرلیا، میزائل سسٹم دفاعی اور اسٹریٹجک صلاحیت کا اہم عنصرہے۔

نواز شریف کی قانونی ٹیم توشہ خانہ کیس میں حفاظتی ضمانت دائر کرنا بھول گئینواز شریف کی قانونی ٹیم توشہ خانہ کیس میں حفاظتی ضمانت دائر کرنا بھول گئیاسلام آباد : مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی قانونی ٹیم نے توشہ خانہ کیس میں حفاظتی ضمانت دائر نہ کی، نواز شریف توشہ خانہ کیس میں اشتہاری قرار ہیں۔
Baca lebih lajut »

Render Time: 2025-03-01 23:54:55