پاکستان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 46.4 اوورز میں 270 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اور جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 271 رنز کا ہدف دیا
چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں ۔
سعود شکیل اور کپتان بابر اعظم نے نصف سنچریاں اسکور کیں، شاداب خان نے 36 گیندوں پر 43 رنز کی اننگز کھیلی، محمد رضوان 31 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔محمد نواز 24 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ افتخار احمد 21 رنز بنا کر تبریز شمسی کو وکٹ دے بیٹھے۔جنوبی افریقہ کی جانب سے تبریز شمسی نے چار کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، مارکو جانسن نے تین جیرالڈ کوئٹزی نے دو وکٹیں حاصل کیں۔آج کے میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں دو جب کہ جنوبی افریقہ کی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی...
پاکستان کے پیسر حسن علی بخار کے باعث آج کا میچ نہیں کھیل رہے ہیں جس کی وجہ سے وسیم جونیئر کو شامل کیا گیا ہے جب کہ لیگ اسپنر اسامہ میر کی جگہ محمد نواز کی واپسی ہوئی ہے۔پروٹیز کپتان ٹمبا باووما جو گزشتہ میچ نہیں کھیل سکے تھے ان کی واپسی ہوئی ہے جب کہ تبریز شمی اور لنگی نگیڈی بھی فائنل الیون میں شامل ہیں جن کے لیے ریزا ہینڈرکس، کگیسو ربادا اور ولیم لیزاڈ کو جگہ خالی کرنی پڑی ہے۔
ہیڈ ٹو ہیڈ مقابلوں کے علاوہ ورلڈ کپ میں باہمی میچز میں بھی جنوبی افریقہ کا پلڑا بھاری ہے جس نے میگا ایونٹ کے پانچ میچز میں سے تین جیت رکھے ہیں تاہم گرین شرٹس نے آخری دو ورلڈ کپ میں پروٹیز کو شکست دی ہوئی ہے۔بابر اعظم ، امام الحق، عبداللہ شفیق، محمد رضوان، افتخار احمد، سعود شکیل، محمد نواز، شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اور وسیم جونیئر۔ٹمبا باووما ، کوئٹن ڈی کاک، رسی وین ڈیر، ایڈن مارکرم، ہنرک کلاسین، ڈیوڈ ملر، مارکو جینسن، گیرالڈ کوٹزی، کیشو مہاراج، تبریز شمسی اور لنگی...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ورلڈ کپ میں واپسی کا مشن، پاکستان کے لیے ’’ڈو آر ڈائی‘‘ مقابلے شروعورلڈ کپ میں لگاتار تین شکستوں نے گرین شرٹس کے سفر کو مشکل بنا دیا ہے فائنل فور میں واپسی کا مشن آج جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے شروع ہوگا۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ میں واپسی کا مشن، پاکستان کے لیے ’’ڈو آر ڈائی‘‘ مقابلے شروعورلڈ کپ میں لگاتار تین شکستوں نے گرین شرٹس کے سفر کو مشکل بنا دیا ہے فائنل فور میں واپسی کا مشن آج جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے شروع ہوگا۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: آسٹریلیا کا نیدرلینڈز کو 400 رنز کا ہدفدہلی میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 399 رنز بنائے اور نیدرلینڈز کو جیت کے لیے 400 رنز کا ہدف دیا۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے نیدر لینڈز کو جیت کیلئے 400 رنز کا ہدف دے دیادہلی: آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے 24 ویں میچ میں آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 400 رنز کا ہدف دے دیا۔ بھارت کے شہر دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے میچ میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے نیدر لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 399 رنز بنائے۔...
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ؛ آسٹریلیا کا 400 رنز کا ہدف، نیدرلینڈز کی بیٹنگ جاریآسٹریلیا کی طرف سے ڈیوڈ وارنر اور گلین میکسویل نے سنچریاں اسکور کیں
Baca lebih lajut »