دہلی: آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے 24 ویں میچ میں آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 400 رنز کا ہدف دے دیا۔ بھارت کے شہر دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے میچ میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے نیدر لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 399 رنز بنائے۔...
دہلی: آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے 24 ویں میچ میں آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 400 رنز کا ہدف دے دیا۔
بھارت کے شہر دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے میچ میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے نیدر لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 399 رنز بنائے۔ آسٹریلیا کی جانب سے گلین میسکول نے جارحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 40 گیندوں پر سنچری بنا ڈالی ، انہوں نے 8 چھکوں اور 9 چوکوں کی مدد سے 106 رنز جبکہ اوپنر بلے باز ڈیوڈ وارنر نے بھی 104 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔کینگروز کو پہلا نقصان 28 رنز پر مچل مارش کی وکٹ کی صورت میں اٹھانا پڑا جنہیں 9 رنز پر وین بیک نے آؤٹ کیا جبکہ آسٹریلیا کی دوسری وکٹ 160 رنز پر گری جب سٹیو سمتھ 68 گیندوں پر 71 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔آسٹریلیا کی تیسری وکٹ 244 کے مجموعی سکور پر گری جب مارنس لبوشین 62 رنز بنا کر...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ورلڈ کپ: آسٹریلیا کا نیدرلینڈز کو 400 رنز کا ہدفدہلی میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 399 رنز بنائے اور نیدرلینڈز کو جیت کے لیے 400 رنز کا ہدف دیا۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: آسٹریلیا کی نیدر لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری، ایک وکٹ پر 68 رنزآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 24 ویں میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر نیدر لینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے نیدر لینڈ کیخلاف ٹاس جیت لیاآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 24 ویں میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر نیدر لینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ 2023: پاکستان کے خلاف 283 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی بیٹنگ جاریچنئی میں جاری ورلڈ کپ مقابلے میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 283 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے جواب میں افغانستان کی بیٹنگ جاری ہے۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کا بنگلادیش کو 383 رنز کا ہدفممبئی: آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023ء کے 23 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے بنگلا دیش کو جیت کیلئے 383 رنز کا ہدف دے دیا۔ممبئی کے وانکھیڈے کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا نے والے میچ میں جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ جنوبی افریقی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 382 رنز بنائے۔ جنوبی افریقہ کی...
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کا بنگلہ دیش کو 383 رنز کا ہدفجنوبی افریقہ کے کپتان کا ٹاس جیتنے کے بعد کہنا تھا ورلڈکپ میں کوئی ٹیم کمزور نہیں، کوئی بھی ٹیم کسی بھی ٹیم کو ہرا سکتی ہے
Baca lebih lajut »