ورزش کیلئے دن کا بہترین وقت کونسا ہے؟ نئی تحقیق میں انکشاف

Indonesia Berita Berita

ورزش کیلئے دن کا بہترین وقت کونسا ہے؟ نئی تحقیق میں انکشاف
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

محققین نے ورزش پر کی گئی نئی تحقیق کے نتائج سے اخذ کیا ہے کہ شام کے اوقات میں ورزش کرنے والے افراد کو دل اور صحت سے متعلق بہتر فوائد حاصل ہو سکتے ہیں۔ ورزش کے موضوع پر طویل عرصے سے بحث جاری ہے کہ آیا دن کے مخصوص اوقات میں جسمانی سرگرمی زیادہ فائدہ مند ہو سکتی ہے یا نہیں؟ ورزش پر کی گئی نئی تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ورزش کے لیے...

محققین نے ورزش پر کی گئی نئی تحقیق کے نتائج سے اخذ کیا ہے کہ شام کے اوقات میں ورزش کرنے والے افراد کو دل اور صحت سے متعلق بہتر فوائد حاصل ہو سکتے ہیں۔

ورزش پر کی گئی نئی تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ورزش کے لیے بہترین وقت وزن کم کرنے اور اس سے فوائد حاصل کرنے والوں کے لیے سود مند ثابت ہو سکتا ہے۔اماراتی صدر نے عید الفطر پر فیملی کے ہمراہ خوبصورت تصویر شیئر کر دی سائنسدانوں نے موٹاپے کے خاتمے اور ورزش کے لیے دن کے بہترین اوقات کا پتہ لگانے کے لیے ان رضاکاروں کو مسلسل آٹھ تک مخلتف اوقات میں ورزش کرنے کے لیے کہا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اروشی روٹیلا نے سیاست میں جانے کیلئے مداحوں سے رائے مانگ لیاروشی روٹیلا نے سیاست میں جانے کیلئے مداحوں سے رائے مانگ لیسیاسی میدان میں قدم رکھنے کیلئے ایک ٹکٹ پہلے ہی مل چکا ہے، اداکارہ کا انکشاف
Baca lebih lajut »

ورزش کیلئے سب سے بہترین وقت کون سا ہے ؟ جو آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے ...لاہور (ویب ڈیسک ) اگر آپ بھی خوشحال زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو اس کا صرف ایک ہی راز ہے اور وہ روزانہ اپنے لیے تھوڑ ا سا وقت نکالنا اور اسے ورزش میں صرف کرنا ہے ،ورزش کیلئے سب سے بہترین وقت شام کا ہے ، یہ ایسا وقت ہے جب ورزش کرنے والے موٹاپے کے شکار افراد میں امراض قلب سے قبل از وقت موت کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ بات آسٹریلیا کی سڈنی...
Baca lebih lajut »

ہارٹ اٹیک اور فالج کو روکنے میں کونسا پھل نہایت ہی مفید ہے؟ نئی تحقیق سامنے ...ٹوکیو (ڈیلی پاکستان آن لائن)ماہرین نے حال ہی میں دریافت کیا ہے کہ سٹرابیری جسم میں چکنائی کے ذخائر کو جمع ہونے سے روکتی ہے جو دل کے دورے اور فالج کا سبب بن سکتا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق وٹامن سی سے بھرپور سٹرابیری شریانوں میں ہائی کولیسٹرول کی وجہ سے پیدا ہونے والی رکاوٹ کو روکتی ہے اور مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ سٹرابیری کے یہ فوائد کھانے...
Baca lebih lajut »

سعودی عرب؛ عید کے چاند سے متعلق اہم اعلانسعودی عرب؛ عید کے چاند سے متعلق اہم اعلانرواں برس سعودی عرب اور پاکستان میں عید الفطر ایک ہی دن ہونے کا امکان ہے
Baca lebih lajut »

ویپنگ کرنے والے قلبی صحت کے مسائل میں مبتلا ہوسکتے ہیں، تحقیقویپنگ کرنے والے قلبی صحت کے مسائل میں مبتلا ہوسکتے ہیں، تحقیقتحقیق میں ویپنگ کرنے والوں میں ہارٹ فیلیئر کے امکانات 19 فی صد زیادہ ہونے کا انکشاف ہوا
Baca lebih lajut »

علی ظفر کو شاہ رخ خان کی بات سے اتفاق کیوں نہیں ہے؟علی ظفر کو شاہ رخ خان کی بات سے اتفاق کیوں نہیں ہے؟کامیابی کا مفہوم ہر کسی کیلئے الگ ہوسکتا ہے اور نئی نسل نے کامیابی کا مطلب سے مالی فائدے کو سمجھا ہے، اداکار
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 15:21:45