کامیابی کا مفہوم ہر کسی کیلئے الگ ہوسکتا ہے اور نئی نسل نے کامیابی کا مطلب سے مالی فائدے کو سمجھا ہے، اداکار
علی ظفر کو شاہ رخ خان کی بات سے اتفاق کیوں نہیں ہے؟پاکستان کے نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی بات سے اختلاف ظاہر کیا ہے۔
سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ مداحوں کو مشورہ دیتے ہیں کہ اگر کامیابی حاصل کرنی ہے تو بغیر آرام کے مسلسل جدوجہد کریں، آرام تو کامیابی کے بعد بھی کیا جاسکتا ہے۔ علی ظفر نے انسٹاگرام پر اداکار کی ویڈیو کو ری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ شاہ رخ خان کو پسند کرتے ہیں لیکن انہیں ان کی بات سے اتفاق نہیں ہے۔
انہوں نے لکھا کہ حقیقی کامیابی اپنے اہل خانہ کے ساتھ اچھا وقت گزارنا اور ذہنی سکون ہے اور ان کیلئے کامیابی یہ ہے کہ دوسروں سے مقابلہ کیے بغیر اپنا کام کرسکیں اور اپنی پہچان بنا سکیں۔ علی ظفر نے مزید لکھا کہ کامیابی کا مفہوم ہر کسی کیلئے الگ ہوسکتا ہے اور نئی نسل نے کامیابی کا مطلب سے مالی فائدے کو سمجھا ہے۔کھچا کھچ بھری ٹرین میں واش روم جانے کیلیے شہری اسپائیڈرمین بن گیاچیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ، لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصولخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
شاہ رخ خان کی بیٹے کے برانڈ کیلئے بیٹی سہانا خان کیساتھ ماڈلنگمیرے لیے اپنی بیٹی کے ساتھ اسکرین شیئر کرنا سب سے بہترین ہے، شاہ رخ خان
Baca lebih lajut »
پریتی زنٹا نے شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی ایک یادگار ویڈیو شیئر کردیاداکارہ کی طرف سے جاری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ شاہ رخ خان کے ساتھ رقص کی ریہرسل کررہی ہیں
Baca lebih lajut »
بالی ووڈ کے کامیاب ترین اداکار شاہ رخ خان اور امیتابھ بچن کی تعلیم کتنی ہے؟ ...ممبئی (ویب ڈیسک) شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے اور کامیاب ہونے کے لیے کسی خاص ڈگری کی نہیں بلکہ اچھی شخصیت، اعتماد اور کیمرے کے سامنے خود کی صلاحیتوں کو منوانے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اکثر خیال کیا جاتا ہے کہ شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد کم پڑھے لکھے ہوتے ہیں جبکہ حقیقت میں ایسا نہیں ہے، دنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری، بالی ووڈ کی اگر بات کی جائے تو یہاں...
Baca lebih lajut »
شاہ رخ خان کی عرفی جاوید کیساتھ لی گئی سیلفی 'جعلی' نکلیشاہ رخ خان اور عرفی جاوید کی سیلفی جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو اس سیلفی کی حقیقت بھی کُھل کر سامنے آگئی
Baca lebih lajut »
راکھی ساونت کا سابق شوہر کی دوسری شادی پر ردعملعادل نے سومی خان سے کورٹ میرج کی ہے، راکھی ساونت
Baca lebih lajut »
ٹک ٹاکر حریم شاہ کی جان کو خطرہ، سکاٹ لینڈ یارڈ نے سیکیورٹی فراہم کردیلندن (مجتبیٰ علی شاہ سے)پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کو دھمکیاں ملنے کے بعدسکاٹ لینڈ یارڈ نے سیکیورٹی فراہم کردی۔ تفصیلات کے مطابق حریم شاہ کو بعض افراد کی طرف سے مسلسل دھمکیاں مل رہی تھی، ٹک ٹاکرکو سیکیورٹی فراہم کرنے کے حوالے سے سکاٹ لینڈ یارڈ نے بھی تصدیق کردی ہے۔ اس حوالے سے حریم شاہ کا کہنا ہے کہ جاننے والے چند افراد واٹس ایپ پر بلیک...
Baca lebih lajut »