وفاقی وزیر خزانہ آئی ایم ایف سے نئے بیل آؤٹ پیکیج کے حصول کیلئے وفد کے ہمراہ مذاکرات کرنے کیلئے واشنگٹن میں موجود ہیں
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے جی 24 اجلاس میں شرکت کے ساتھ ورلڈ بینک کے صدر جے بنگا اور سعودی وزیر خزانہ سمیت دیگر اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں کی ہیں۔
وزیر خزانہ ابھرتی ہوئی معیشتوں کے جی 24 اجلاس میں بھی شریک ہوئے، اجلاس کے اعلامیے میں گروپ کی جانب سے ترقی پذیر ممالک کیلئے دستیاب فنانسنگ کو بڑھانے کیلئے اقدامات کا مطالبہ کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں رعایتی فنانسنگ اور مستقبل کے منصوبوں پر توجہ مرکوز رکھنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ اس سے قبل واشنگٹن میں اٹلانٹک کونسل میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف حکام سے مثبت بات چیت ہوئی ہے، ٹیکس کلیکشن میں اضافے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
دنیا کے 75 سب سے غریب ممالک کی آمدنی میں فاصلہ بڑھ رہا ہےواشنگٹن (روٹرز) - ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق، دنیا کے 75 سب سے غریب ممالک میں سب سے آمیر معیشتوں کے ساتھ آمدنی میں فاصلہ بڑھ رہا ہے۔
Baca lebih lajut »
پاکستانی وفد اگلے ہفتے امریکا میں آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے ملاقات کریگاوفد میں وزیر خزانہ، گورنر اسٹیٹ بینک، سیکریٹری خزانہ اور سیکریٹری اقتصادی امور شامل
Baca lebih lajut »
ورلڈ بینک کا پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے، پینشن اصلاحات کا مطالبہتمباکو سمیت صحت کے لیے نقصان دہ مصنوعات پر ٹیکس میں اضافہ کیا جائے، ورلڈ بینک
Baca lebih lajut »
یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم گرفتارسعودی عرب میں پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن پی آئی اے ریاض ریجن کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں سفیر پاکستان سمیت دیگر اہم شخصیات شریک تھیں۔
Baca lebih lajut »
پاکستان یوروبانڈ کا ایک ارب ڈالر قرض واپس کرنے کو تیار15اپریل واپسی کی تاریخ ، وزارت خزانہ کی ہدایت کے منتظر ہیں،اسٹیٹ بینک
Baca lebih lajut »
پی پی کے یوسف رضا گیلانی اور (ن) لیگ کے سردار سیدال بلا مقابلہ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخبسینیٹ اجلاس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پریزائیڈنگ افسر کی ذمہ داریاں انجام دیں
Baca lebih lajut »