پاکستان یوروبانڈ کا ایک ارب ڈالر قرض واپس کرنے کو تیار

Indonesia Berita Berita

پاکستان یوروبانڈ کا ایک ارب ڈالر قرض واپس کرنے کو تیار
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

15اپریل واپسی کی تاریخ ، وزارت خزانہ کی ہدایت کے منتظر ہیں،اسٹیٹ بینک

پاکستان یوروبانڈ کا ایک ارب ڈالر قرض واپس کرنے کو تیارکاکول ٹریننگ کیمپ؛ بابراعظم کا یادگار لمحہ کون سا تھا؟غیرروایتی مشقوں کے حامل فٹنس کیمپ کا اختتامناسا کا قمری گاڑی بنانے کے لیے بڑی کمپنیوں سے معاہدہبانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں میسر سہولیات کی رپورٹ عدالت میں جمعڈولفن اہلکار کی خاتون کے ساتھ مبینہ ذیادتیپاکستان نے یورو بانڈز کا ایک ارب ڈالر کا قرضہ واپس کرنے کی تیاری کرلی ہے۔

پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر 8ارب ڈالر سے بڑھنے کے بعد پاکستان کی جانب سے عالمی سرمایہ کاروں کو جلد یا وقت پر ادائیگی کی توقعات کی وجہ سے یورو بانڈ کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور ایک بانڈ ایک ڈالر تک پہنچ گیا۔ محمد سہیل نے کہا کہ پاکستان نے 2023 میں نہ صرف یورو بانڈ کے قرض کی واپسی کی تھی بلکہ اپنے زر مبادلہ کے ذخائر کو 8ارب ڈالر پر برقرار رکھنے میں بھی کامیابی حاصل کی ہے۔ پاکستان کے حالیہ زر مبادلہ کے ذخائر 8ارب ڈالر ہیں جن میں سے 5ارب ڈالر کمرشل بنکوں کے پاس ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

قرض پروگرام کی آخری قسط: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج سے ہوگاقرض پروگرام کی آخری قسط: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج سے ہوگااسلام آباد : قرض پروگرام کے لیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج ہوگا، آخری قسط میں پاکستان کو1.1ارب ڈالر مل جائیں گے۔
Baca lebih lajut »

بڑی خبر ! پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیابڑی خبر ! پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیااسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کےدرمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا، جس کے تحت پاکستان کو آئندہ ماہ ایک اعشاریہ ایک ارب ڈالر مل جائیں گے۔
Baca lebih lajut »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کا امکاناسلام آباد : پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کا امکان ہے، ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری سے پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط ملے گی۔
Baca lebih lajut »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کا امکانپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کا امکاناسلام آباد : پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کا امکان ہے، ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری سے پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط ملے گی۔
Baca lebih lajut »

پاکستان کو آئی ایم ایف قرض پروگرام کی آخری قسط ملنے کی اُمیدپاکستان کو آئی ایم ایف قرض پروگرام کی آخری قسط ملنے کی اُمیداسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات مکمل ہوگئے ، جس کے بعد ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی آخری قسط ملنے کے امکانات روشن ہوگئے۔
Baca lebih lajut »

سعودی عرب کا ریکوڈک منصوبے میں1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہسعودی عرب نے ریکوڈک منصوبے میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے  سعودی عرب ریکوڈک منصوبے کے 10 فیصد شیئرز خریدے گا.او جی ڈی سی ایل، پی پی ایل اور جی ایچ پی ایل کے شیئرزخریدے جائیں گے۔ریکوڈک منصوبے کے شیئرز کی قیمت ایک ارب ڈالر بنتی ہے.
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 17:29:52