بڑی خبر ! پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

Indonesia Berita Berita

بڑی خبر ! پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کےدرمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا، جس کے تحت پاکستان کو آئندہ ماہ ایک اعشاریہ ایک ارب ڈالر مل جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان سے مذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا ،جس میں کہا ہے کہ پاکستان نےاسٹینڈبائی پروگرام کی شرائط پرسختی سےعمل درآمدکیا اور پاکستان نےمعاشی اہداف پر بہترین کارکردگی دکھائی۔

آئی ایم ایف نے بتایا کہ پاکستان نے مہنگائی کنٹرول کرنے کے لیے بروقت اقدامات کیے، جس سے پاکستان میں مہنگائی اہداف کے مطابق کم ہو رہی ہے۔ آئی ایم ایف مشن نے پاکستان کا آخری جائزہ مکمل کر لیا، پاکستان کو جلد ایک ارب10 کروڑ ڈالر مل جائیں گے، پاکستان نےاسٹینڈبائی پروگرام کی شرائط پرسختی سے عملدرآمد کیا،جاری پالیسی اور اصلاحات کی کوششوں کونئی حکومت نے تسلم کر لیا۔

اعلامیے کے مطابق پہلےجائزےکےبعدکےمہینوں میں پاکستان کی معاشی اورمالی حالت بہتر ہوئی،بااعتماد پالیسی مینجمنٹ کی پشت پر ترقی اور اعتماد کی بحالی جاری ہے، وزارت خزانہ کی جانب سےآئی ایم ایف اہداف پربروقت عمل کیاگیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کا امکاناسلام آباد : پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کا امکان ہے، ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری سے پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط ملے گی۔
Baca lebih lajut »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کا امکانپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کا امکاناسلام آباد : پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کا امکان ہے، ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری سے پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط ملے گی۔
Baca lebih lajut »

قرض پروگرام کی آخری قسط: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج سے ہوگاقرض پروگرام کی آخری قسط: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج سے ہوگااسلام آباد : قرض پروگرام کے لیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج ہوگا، آخری قسط میں پاکستان کو1.1ارب ڈالر مل جائیں گے۔
Baca lebih lajut »

پاکستان کو آئی ایم ایف قرض پروگرام کی آخری قسط ملنے کی اُمیدپاکستان کو آئی ایم ایف قرض پروگرام کی آخری قسط ملنے کی اُمیداسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات مکمل ہوگئے ، جس کے بعد ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی آخری قسط ملنے کے امکانات روشن ہوگئے۔
Baca lebih lajut »

’پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات کی کامیابی کے امکانات روشن ہیں‘’پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات کی کامیابی کے امکانات روشن ہیں‘اسلام آباد: وزارت خزانہ کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ آخری جائزہ مذاکرات کے مثبت نتائج کی امید ہے۔
Baca lebih lajut »

پاکستان کی طویل ترین نگران حکومت: انوار الحق کاکڑ اور اُن کی کابینہ کے چھ ماہ پاکستان کے لیے کیسے رہے؟پاکستان کی طویل ترین نگران حکومت: انوار الحق کاکڑ اور اُن کی کابینہ کے چھ ماہ پاکستان کے لیے کیسے رہے؟اس حکومت کے دوران جہاں ماہرین نے آئی ایم ایف کے 1.
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 20:35:44