سعودی عرب میں پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن پی آئی اے ریاض ریجن کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں سفیر پاکستان سمیت دیگر اہم شخصیات شریک تھیں۔
سرگودھا ؛ یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم گرفتار، اسلحہ برآمدریاض
دارالحکومت ریاض میں منعقدہ افطار پارٹی میں پی آئی اے ریاض کے مینجر محمد بلال احمد اور سیلز ایگزیکٹو آفیسر محمد ارشد شیخ نے دیگر کے ہمراہ سفیر پاکستان احمد فاروق، سفارت خانہ پاکستان کے قونصلر توصیف خاور، ائیر اینڈ نیول کیپٹن راحیل، ویلفئیر اتاشی سہیل بابر وڑائچ، نجم ثاقب، رانا معصوم سمیت کمیونٹی اراکین کا استقبال کیا۔ افطار پارٹی میں دیگر غیر ملکی ائرلائنز کے افسران اور پی آئی اے کے ٹریول ایجنٹس بھی شریک تھے۔اس موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے پی آئی اے ریاض ریجن کے مینجر محمد بلال احمد اور سیلز...
وزیراعظم نے ججز کے تحفظ بارے صاف کہہ دیا،سکیورٹی اداروں کو ہر وقت کٹہرے میں کھڑا کرنا مناسب نہیں: وفاقی وزیر قانونلڑکیاں زبان زیادہ چلاتی ہیں یا شاپنگ کے لیے اپنے ہاتھ؟ عوام کے جوابات سے ارم محمود ...
سرگودھا یونان کشتی حادثہ ملزم سعودی عرب پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن ریاض ریجن افطار پارٹی سفیر پاکستان
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کشتی حادثہ رپورٹ، ایف آئی اے نے بڑے افسروں کو بچانے کا منصوبہ بنالیااے آر وائی نیوز کے مطابق لیبیا اور یونان کشتی حادثے کی انکوائری رپورٹ کو نظر انداز کرکے معاملہ چھوٹے افسروں پر ڈال دیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
وزیر داخلہ نے یونان کشتی حادثے اور لیبیا واقعات کی رپورٹ طلب کرلیاسلام آباد : وزیر داخلہ محسن نقوی نے یونان کشتی حادثےاورلیبیاواقعات کی رپورٹ طلب کر لی اور کہا یونان کشتی حادثےکےاصل ملزمان کوکیفر کردارتک پہنچانا ہوگا۔
Baca lebih lajut »
بلیک کرولا گروہ کا اہم کارندہ گرفتارکراچی: سولجر بازار پولیس نے بین الصوبائی بلیک کرولا گروہ کا اہم کارندے کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔
Baca lebih lajut »
کراچی: بیوی کی لاش ڈرم میں پھینک کر فرار ہونے والا ملزم گرفتارپولیس کے مطابق ملزم بابو ولد نور احمد نے اپنی بیوی کے منہ پر تکیہ رکھ کر قتل کیا، ملزم چنیسر گوٹھ کا رہاٸشی ہے۔
Baca lebih lajut »
غزہ کو تباہ کرنے کیلیے 2 جوہری بموں کے برابر بارود استعمال کیا گیا، اقوام متحدہاسرائیلی فورسز گرفتار فلسطینوں کو بدترین مظالم کا نشانہ بنا رہی ہیں۔، رپورٹ
Baca lebih lajut »
شمالی وزیرستان میں فورسز کا خفیہ اطلاعات پرآپریشن،2دہشتگردشمالی وزیرستان میں فورسز کا خفیہ اطلاعات پرآپریشن کے دوران دو دہشتگرد گرفتار ہوئے ہیں۔
Baca lebih lajut »