نیو میکسیکو میں آتشزدگی سے 2 افراد ہلاک، سینکڑوں مکانات بھی جل کر راکھ

Indonesia Berita Berita

نیو میکسیکو میں آتشزدگی سے 2 افراد ہلاک، سینکڑوں مکانات بھی جل کر راکھ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

جلی ہوئی گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی جبکہ ایک اور 60 سالہ شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے: پولیس

۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیو میکسیکو کے پہاڑی علاقے روئیڈوسو میں آتشزدگی سے 1400 مکانات اور دیگر اسٹرکچر تباہ ہو گیا جبکہ 8000 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ نیو میکسیکو کے گورنر مشل لوجان گرسھیم نے امریکی صدر جو بائیڈن سے آتشزدگی سے متاثر ہونے والے 2300 ایکڑ رقبے پر محیط علاقے کو آفت زدہ قرار دینے کی درخواست کی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

لینڈسلائیڈ نے پورے گاؤں کو دفن کر دیا، قیامت خیز واقعے میں 300 ہلاکلینڈسلائیڈ نے پورے گاؤں کو دفن کر دیا، قیامت خیز واقعے میں 300 ہلاکپاپوا نیو گنی میں قیامت خیز لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ایک پورا گاؤں دفن ہو گیا ہے، جس سے 300 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
Baca lebih lajut »

امریکہ میں ہوائی بگولوں نے تباہی مچادی، 11 افراد ہلاکامریکہ میں ہوائی بگولوں نے تباہی مچادی، 11 افراد ہلاکآرکنساس اور اوکلاہوما میں بھی طوفان سے 4 افراد لقمہ اجل بن گئے، ہر ریاست میں دو، دو افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔
Baca lebih lajut »

ویت نام میں 5 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 14 افراد ہلاکویت نام میں 5 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 14 افراد ہلاکآگ عمارت کے سامنے چھوٹے صحن میں لگی جو الیکٹرک بائیکس کی فروخت اور مرمت کے لیے گیراج کے طور پر استعمال ہوتا تھا: سرکاری میڈیا
Baca lebih lajut »

برطانیہ میں جنگ عظیم دوم کا تاریخی طیارہ گر کر تباہ ہوگیابرطانیہ میں جنگ عظیم دوم کا تاریخی طیارہ گر کر تباہ ہوگیاطیارے میں لگنے والی خوفناک آگ میں پائلٹ بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگیا
Baca lebih lajut »

میکسیکو میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے رفح آپریشن کیخلاف شدید احتجاجمیکسیکو میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے رفح آپریشن کیخلاف شدید احتجاجعرب میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ منگل کے روز میکسیکو سٹی میں تقریباً 200 افراد نے اسرائیلی سفارت خانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
Baca lebih lajut »

بیرک گولڈ کا انکار، پاکستان ریکوڈک میں اپنے 15 فیصد حصص سعودی عرب کو فروخت کریگابیرک گولڈ کا انکار، پاکستان ریکوڈک میں اپنے 15 فیصد حصص سعودی عرب کو فروخت کریگاپاکستان کا ریکوڈک پراجیکٹ میں حصہ 50 فیصد سے گھٹ کر صرف 35 فیصد رہ جائے گا، ان 35فیصد میں سے بھی بلوچستان حکومت کا حصہ 25فیصد ہے جو برقرار رہے گا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 14:30:41