آگ عمارت کے سامنے چھوٹے صحن میں لگی جو الیکٹرک بائیکس کی فروخت اور مرمت کے لیے گیراج کے طور پر استعمال ہوتا تھا: سرکاری میڈیا
/ فوٹو اے پیغیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ آگ ویت نام کے دارالحکومت ہنوئی کے وسطی علاقے کی ایک رہائشی عمارت میں لگی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق تنگ گلیاں ہونے کے سبب فائر فائٹرز کو عمارت تک رسائی حاصل میں دشواری کا سامنا رہا۔امریکا : زیر تعمیر عمارت میں خوفناک آگ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
9 مئی، عوام کا مسلح افواج سمیت تمام ریاستی اداروں پر اعتماد ختم ہوارپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 9 مئی کو 14 افراد ہلاک اور 423 زخمی ہوئے، جن میں زیادہ تر پولیس والے اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اہلکار تھے
Baca lebih lajut »
گوادر؛ حجام کی دکان پر کام کرنے والے پنجاب سے آئے 7 افراد فائرنگ سے قتلنامعلوم افراد نے فش ہاربر جیٹی کے قریب رہائشی کوارٹر میں سوئے افراد پر گولیاں چلائیں، واقعے میں ایک شخص زخمی
Baca lebih lajut »
آتش فشاں سے لاوا بہنے کے باعث 40 سے زائد افراد ہلاکانڈونیشیا میں آتش فشاں سے بہنے والے لاوے کی زد میں آکر درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ کئی دیہات تباہ ہو گئے۔
Baca lebih lajut »
ووٹرز کی بس اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم، ہر طرف آگ ہی آگ، 6 افراد ہلاکبھارت میں ووٹ ڈال کر واپس جانے والوں کی بس میں خوفناک حادثے کے بعد آگ بھڑک اٹھی 6 افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے۔
Baca lebih lajut »
ممبئی میں مٹی کا طوفان، 100 فٹ لمبا بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاکبل بورڈ طوفانی ہواؤں کے باعث پیٹرول پمپ پر گرا جہاں بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے، حکام
Baca lebih lajut »
انڈونیشیا میں سیلاب اور لاوے میں بچوں میں 14 افراد بہہ گئےدرجن سے زائد افراد لاپتا ہیں جن کے زندہ ملنے کی امیدیں معدوم ہوتی جا رہی ہیں
Baca lebih lajut »