دھنوش وہ نہیں ہیں جیسا وہ خود کو مداحوں کے سامنے پیش کرتے ہیں، نینتھرا
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تنازع اس وقت شروع ہوا جب نین تارا کی دستاویزی فلم "نینتھرا: بیونڈ دی فیری ٹیل" کے ٹریلر میں دھنوش کی فلم "راؤڈی دھان" کا سیکنڈ کا کلپ شامل کیا گیا۔
نینتھرا نے جواب میں سوش میڈیا پر ایک خط جاری کیا جس میں انہوں نے جواب میں کہا کہ وہ دو سال تک دھنوش سے اجازت نامے کا انتظار کرتی رہیں، لیکن دستاویزی فلم کی منظوری کے بعد بھی انہیں انکار کا سامنا کرنا پڑا۔ اداکارہ نے مزید کہا کہ وہ ہار مانتے ہوئے فلم سے سین نکال رہی ہیں، لیکن دھنوش کا یہ اقدام ان کے مطابق ایک غیر ضروری اور ’بہت چھوٹی حرکت‘ ہے۔اپنے خط میں نینتھرا نے مزید کہا کہ محض تین سیکنڈ کے کلپ پر اعتراض کرنا حیران کن ہے، خاص طور پر جب یہ کلپ پہلے سے سوشل میڈیا پر موجود ہے۔ انہوں نے دھنوش کے...
نینتھرا نے مزید کہا کہ فلم کی ریلیز کو تقریباً 10 سال گزر چکے ہیں، لیکن اس دوران دھنوش کا رویہ ان کے لیے ناقابل فراموش رہا۔ نینتھرا نے واضح کیا کہ یہ معاملہ ان کے لیے ایک تلخ تجربہ ہے، اور وہ دھنوش کے اس رویے کو مداحوں اور انڈسٹری کے سامنے بے نقاب کرنا چاہتی ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان سموگ اور سانس لینے کی جنگ میں بیجنگ اور لندن سے کیا سیکھ سکتا ہے؟پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ابھی موسم سرما کا باقاعدہ آغاز تو نہیں ہوا لیکن فضا اس قدر آلودہ ہو چکی ہے کہ معلوم ہوتا ہے کہ جیسے ہر طرف دھند چھائی ہوئی ہے۔ ایسی ہی سموگ سے ماضی میں لندن اور بیجنگ کو بھی نمٹنا پڑا تھا اور دونوں ہی شہر اس کا مؤثر حل نکالنے میں کامیاب ہوئے...
Baca lebih lajut »
آر مادھون کی نئی فلم ’’حساب برابر‘‘ کا ورلڈ پریمیئر IFFI میں ہوگافلم میں انصاف، ایمانداری اور حق و باطل کے موضوعات کو اجاگر کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
26ویں ترمیم، حکومتی ماہر قانون اور سابق اٹارنی جنرل کی رائے میں اختلافحکومت کے قانونی ماہر اور سابق اٹارنی جنرل دونوں ہی اچھی ساکھ کے حامل ہیں اور آئینی اور قانونی معاملات میں اپنی مہارت کیلئے پہچانے جاتے ہیں
Baca lebih lajut »
ماہرہ خان اور ہمایوں سعید سنیما پر پھر ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیارماہرہ خان اور ہمایوں سعید نے بن روئے میں ایک ساتھ کام کیا ہے اور مداحوں کو ان کی خوبصورت جوڑی بہت پسند ہے۔
Baca lebih lajut »
سوریہ اور بوبی دیول کی 350 کروڑ بجٹ کی فلم ’کنگوا‘ کا دھماکہ خیز ٹریلر جاریفلم کے ایک اہم سین میں 10,000 سے زیادہ افراد کو جنگ کے مناظر میں شامل کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
رجنی کانت اور امیتابھ بچن کی نئی فلم 'ویٹائیان' او ٹی ٹی پر کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ آگئیویٹائیان کو تامل کے علاوہ، تیلگو، ملیالم، کنڑ اور ہندی میں بھی ڈب کیا گیا ہے اور یہ دنیا بھر میں دستیاب ہوگی
Baca lebih lajut »