ماہرہ خان اور ہمایوں سعید سنیما پر پھر ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار

Indonesia Berita Berita

ماہرہ خان اور ہمایوں سعید سنیما پر پھر ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

ماہرہ خان اور ہمایوں سعید نے بن روئے میں ایک ساتھ کام کیا ہے اور مداحوں کو ان کی خوبصورت جوڑی بہت پسند ہے۔

پاکستان شوبز کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان اور ہمایوں سعید جلد نئی فلم کے ساتھ ایک مرتبہ پھر بڑے پردے پر جلوہ گر ہوں گے۔

دونوں اداکاروں نے حال ہی میں لندن میں اپنی آنے والی فلم ’لو گرو‘ کی شوٹنگ مکمل کی ہے جبکہ فلم کا اگلا حصہ پاکستان میں شوٹ کیا جائے گا۔ ماہرہ خان حال ان دنوں لندن میں ہیں جہاں انہوں نے مداحوں سے ملاقات کیلئے رکھی گئی ایک تقریب میں اپنی آنے والی فلم کے حوالے سے چند معلومات شیئر کی ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ماہرہ خان کو شاہ رُخ کی کونسی بات نے بےحد متاثر کیا؟ماہرہ خان کو شاہ رُخ کی کونسی بات نے بےحد متاثر کیا؟ماہرہ اور شاہ رخ خان 2017 میں فلم رئیس میں ایک ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہوئے تھے
Baca lebih lajut »

’میں منافق نہیں‘، فردوس جمال نے ماہرہ اور ہمایوں سعید کو لیکر تنقید کرنیوالوں کو جواب دیدیا’میں منافق نہیں‘، فردوس جمال نے ماہرہ اور ہمایوں سعید کو لیکر تنقید کرنیوالوں کو جواب دیدیاچند ماہ قبل فردوس جمال نے ماہرہ خان کی بڑھتی عمر اور اداکار ہمایوں سعید کے اداکاری میں ڈاکا ڈالنے کے حوالے سےگفتگو کی تھی
Baca lebih lajut »

شاہ رخ خان نے اپنی سالگرہ پر پولیس کو کھانا بھیج کر دل جیت لیےشاہ رخ خان نے اپنی سالگرہ پر پولیس کو کھانا بھیج کر دل جیت لیےاداکار کی اگلی فلم ’کنگ‘ ہوگی جس میں وہ اپنی بیٹی سوہانہ خان کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے
Baca lebih lajut »

سلمان خان کے مداحوں کیلئے بری خبر آگئی، ’سنگھم آگین‘ میں کیمیو منسوخسلمان خان کے مداحوں کیلئے بری خبر آگئی، ’سنگھم آگین‘ میں کیمیو منسوخمداح چلبل پانڈے اور باجی راؤ سنگھم کو ایک ساتھ بڑی اسکرین پر دیکھنے کے منتظر تھے
Baca lebih lajut »

بھارت: بیٹے نے باپ کی میت پر آئٹم ڈانس اور ڈی جے کا انتظام کرلیا، میت لے جانے کی ویڈیو وائرلبھارت: بیٹے نے باپ کی میت پر آئٹم ڈانس اور ڈی جے کا انتظام کرلیا، میت لے جانے کی ویڈیو وائرلبھارتی میڈیا کے سوشل میڈیا پیج پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں میت کو آئٹم ڈانس اور ڈی جی سسٹم کے ساتھ لے جاتے دیکھا جاسکتا ہے
Baca lebih lajut »

سرکاری ملازمین کے بچوں کو اشتہار یا اوپن میرٹ کے بغیر نوکری دینے کی پالیسی ختم کرنیکا حکمسرکاری ملازمین کے بچوں کو اشتہار یا اوپن میرٹ کے بغیر نوکری دینے کی پالیسی ختم کرنیکا حکموزیراعظم کو بھی کوٹے سے متعلق رولز نرم کرنے کا اختیار نہیں، کوٹے پر ملازمتوں کا حصول میرٹ کے خلاف ہونے کے ساتھ ساتھ امتیازی سلوک بھی ہے: سپریم کورٹ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 07:08:11