ماہرہ خان کو شاہ رُخ کی کونسی بات نے بےحد متاثر کیا؟

Indonesia Berita Berita

ماہرہ خان کو شاہ رُخ کی کونسی بات نے بےحد متاثر کیا؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

ماہرہ اور شاہ رخ خان 2017 میں فلم رئیس میں ایک ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہوئے تھے

پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی ایک خاصیت سے متعلق بات کی ہے جس نے 2017 کی فلم رئیس میں ایک ساتھ کام کرنے کے دوران ان پر دیرپا تاثر چھوڑا۔

لندن میں ایک تقریب میں ماہرہ نے شاہ رخ کے ساتھ اپنے کام کے تجربے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ شاہ رُخ میں دوسروں کو واقعی قابل قدر محسوس کروانے کی صلاحیت ہے۔ اداکارہ نے بتایا کہ ان کی شخصیت کا سب سے خوبصورت پہلو یہ ہے کہ وہ اپنی پوری توجہ اس شخص پر دیتے ہیں جس سے وہ بات کر رہے ہیں، چاہے وہ ذاتی طور پر ہو یا فون پر۔ماہرہ کا کہنا تھا کہ ’میرے خیال میں شاہ رخ کے بارے میں جو چیز خوبصورت ہے وہ یہ ہے کہ جب آپ ان سے بات کرتے ہیں یا انہیں میسج کرتے ہیں تو آپ بہت اہم محسوس کرتے ہیں، یہ ان کی خاصیت ہے کہ وہ سامنے والے کو امپورٹنس دیتے ہیں‘۔

یاد رہے کہ ، ماہرہ شاہ رُخ کے ساتھ فلم کرنے کے بعد سے ان کی سخاوت اور مہربانی کے بارے میں اکثر بات کرتی ہیں اور اپنا تجربہ شیئر کرتی ہیں۔واضح رہے کہ کچھ دن قبل رئیس کے کاسٹنگ ڈائریکٹر مکیش اور رئیس کے ڈائریکٹر راہول ڈھولکیا نے ماہرہ کی کاسٹنگ کے پیچھے کی کہانی شیئر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ انہیں ایسی اداکارہ کی تلاش تھی جو شاہ رخ خان کی عمر کے مطابق ہو اور آسیہ کے کردار کے مطابق ہو۔راہول ڈھولکیا کے مطابق ماہرہ کو جس چیز نے دیگر اداکاراؤں سے الگگیا وہ اس کی ہندی پر کمان اور اس کردار میں وہ معصومیت...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

شاہ رُخ خان نے 59ویں سالگرہ پر کونسی بُری عادت ترک کردی؟شاہ رُخ خان نے 59ویں سالگرہ پر کونسی بُری عادت ترک کردی؟سانس لینے میں تکلیف محسوس کر رہا ہوں مگر یہ بھی ٹھیک ہوجائے گا انشااللہ، شاہ رُخ
Baca lebih lajut »

پنڈی ٹیسٹ، اسپنرز کی تباہ کن بولنگ، انگلش ٹیم دوسری اننگز میں 112 پر آؤٹ، پاکستان کو جیت کیلئے 36 رنز کا ہدفپنڈی ٹیسٹ، اسپنرز کی تباہ کن بولنگ، انگلش ٹیم دوسری اننگز میں 112 پر آؤٹ، پاکستان کو جیت کیلئے 36 رنز کا ہدفدوسری اننگز میں نعمان علی نے 6 اور ساجد خان نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
Baca lebih lajut »

’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزام’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزام’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزام
Baca lebih lajut »

عمران خان کی رہائی کیلے کانگریس ارکان کے خط پر مناسب وقت پر جواب دیں گے؛ میتھیو ملرعمران خان کی رہائی کیلے کانگریس ارکان کے خط پر مناسب وقت پر جواب دیں گے؛ میتھیو ملرکانگریس کے 60 ارکان نے صدر جوبائیڈن سے عمران خان کی رہائی کیلیے پاکستان سے بات کرنے کا مطالبہ کیا ہے
Baca lebih lajut »

کیا واقعی سلمان خان نے کالے ہرن کا شکار کیا تھا؟ بالی وڈ اسٹار کی پرانی ویڈیو وائرلکیا واقعی سلمان خان نے کالے ہرن کا شکار کیا تھا؟ بالی وڈ اسٹار کی پرانی ویڈیو وائرلبھارتی میڈیا پر سلمان خان کی ایک پرانی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے کالے ہرن کے شکار کے الزامات کو مسترد کیا
Baca lebih lajut »

’میں منافق نہیں‘، فردوس جمال نے ماہرہ اور ہمایوں سعید کو لیکر تنقید کرنیوالوں کو جواب دیدیا’میں منافق نہیں‘، فردوس جمال نے ماہرہ اور ہمایوں سعید کو لیکر تنقید کرنیوالوں کو جواب دیدیاچند ماہ قبل فردوس جمال نے ماہرہ خان کی بڑھتی عمر اور اداکار ہمایوں سعید کے اداکاری میں ڈاکا ڈالنے کے حوالے سےگفتگو کی تھی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 23:01:00