لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپین کے کارلوس الکاریز نے سربیا کے نوواک جوکووچ کو اسٹریٹ سیٹس میں ہراکر ومبلنڈن چیمپئن شپ کا فائنل جیت لیا۔ وملبڈن چیمپئن شپ کے مینز سنگلز کا فائنل سیکنڈ سیڈ سربیا کے نوواک جوکووچ اور دفاعی چیمپئن اسپین کے کارلوس الکاریز کے درمیان کھیلا گیا۔ابتدائی دو سیٹس میں 7 مرتبہ کے سابق چیمپئن نوواک جوکوچ کو کارلوس الکاریز نے...
نوواک جوکووچ کو شکست:کارلوس الکاریز نے ومبلڈن چیمپئن شپ جیت لینوواک جوکووچ کو شکست:کارلوس الکاریز نے ومبلڈن چیمپئن شپ جیت لیلندن سپین کے کارلوس الکاریز نے سربیا کے نوواک جوکووچ کو اسٹریٹ سیٹس میں ہراکر ومبلنڈن چیمپئن شپ کا فائنل جیت لیا۔
وملبڈن چیمپئن شپ کے مینز سنگلز کا فائنل سیکنڈ سیڈ سربیا کے نوواک جوکووچ اور دفاعی چیمپئن اسپین کے کارلوس الکاریز کے درمیان کھیلا گیا۔ابتدائی دو سیٹس میں 7 مرتبہ کے سابق چیمپئن نوواک جوکوچ کو کارلوس الکاریز نے مکمل آؤٹ کلاس کردیا۔ الکاریز نے پہلا اور دوسرا سیٹ 2-6، 2-6 سے جیت کر فائنل میں برتری حاصل کرلی۔
تیسرے سیٹ میں جوکووچ نے کچھ مزاحمت دکھائی، پانچ چار کے خسارے سے کم بیک کیا اور سیٹ برابر کرلیا لیکن ٹائی بریکر پر الکاریز نے سات ۔ چار سے تیسرا سیٹ بھی اپنے نام کیا۔ میں تو پہلی نظر میں ہی اس کے عشق میں مبتلا ہو گیا تھا،یادوں کا سیلاب مجھے بہا کر دور لے گیا، علم نہیں تھا کہ آئندہ بھی اس شہر کے مسلسل چکر لگتے رہیں گے
یوں سپین کے پلیئر نے یہ میچ 2-6، 2-6 اور 6-7 کے اسکور سے جیت کر مسلسل دوسری مرتبہ وملبڈن چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔لڑکی کو ملنے بلایا تو وہ خواجہ سرا نکل آیا پنجاب پولیس نے لڑکے اور خواجہ سرا کی ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان کو شکست دیکر بھارت نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا ٹائٹل جیت لیاانڈیا چیمپئنز نے پاکستان کا 157 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کیا
Baca lebih lajut »
پاکستان کے حسنین اختر نے ایشین انڈر21 اسنوکر چیمپئن شپ جیت لیپاکستان ہی کے اویس منیر ایشین 6 ریڈ چیمپئین شپ کے فاتح رہے
Baca lebih lajut »
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ، پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 244رنز کا ٹارگٹ دے ...برمنگھم(ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان چیمپئنز نے انڈیا چیمپئنز کو جیت کے لیے 244 رنز کا ہدف دے دیا۔پاکستان چیمپئنز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 4 وکٹ پر 243 رنز بنائے۔کامران اکمل نے77 اور شرجیل خان نے 72 رنز کی اننگز کھیلی۔ صہیب مقصود 26 گیندوں پر 51 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ شاہد آفریدی صفر پر آؤٹ ہوئے جب کہ...
Baca lebih lajut »
ورلڈ لیجنڈ چیمپئن شپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو جیت کیلئے ہدف دیدیابرمنگھم (ڈیلی پاکستان آن لائن)ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو جیت کیلئے 157رنز کا ہدف دیدیا۔ پاکستان نے مقررہ 20اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز بنائے.
Baca lebih lajut »
ومبلڈن کے تماشائیوں کی نوواک جوکووچ سے بدتمیزی ، اس بارے میں صحافی کے سوال ...لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ومبلڈن کے تماشائیوں سے متعلق سوال پوچھنے پر سربیا کے عالمی شہرت یافتہ ٹینس پلیئر نوواک جوکووچ بی بی سی کا انٹرویو چھوڑ کر چلے گئے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق نوواک جوکووچ کی طرف سے قبل ازیں ومبلڈن کے تماشائیوں کے نارووا سلوک کی شکایت کی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ ”میں نے میچ کے بعد انٹرویو میں کہا تھا کہ مجھے لگتا ہے سٹیڈیم میں موجود...
Baca lebih lajut »
ایشین انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ فائنل کھیلنے والے قومی کھلاڑی حکومت کی حوصلہ افزائی کے منتظرپاکستان کے حسنین اختر نے ایشین انڈر 21 کا اعزاز اپنے نام کیا، فائنل میں حسنین نے ہم وطن دفاعی چیمپئن احسن رمضان کو شکست دی
Baca lebih lajut »