پاکستان کو شکست دیکر بھارت نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا ٹائٹل جیت لیا

Indonesia Berita Berita

پاکستان کو شکست دیکر بھارت نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا ٹائٹل جیت لیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

انڈیا چیمپئنز نے پاکستان کا 157 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کیا

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 کے فائنل میں انڈیا چیمپیئنز نے پاکستان چیمپئنز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ انڈیا چیمپئنز نے پاکستان کا 157 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا۔

پاکستان چیمپئنز کی جانب سے شعیب ملک نے 41، کامران اکمل نے 24 اور صہیب مقصود نے 21 رنز بنائے۔ مصباح الحق نے 18 اور شرجیل خان نے 12 رنز کی اننگز کھیلی۔ بھارت کی جانب سے امبتی رائیڈو 50، گرکریت سنگھ 34 اور یوسف پٹھان نے 30 رنز بنائے، یوراج سنگھ 15، روبن اوتھاپا 10 اور سریش رائنا 4 رنز پر آؤٹ ہوئے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ، پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 244رنز کا ٹارگٹ دے ...برمنگھم(ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز  میں پاکستان چیمپئنز  نے انڈیا چیمپئنز کو جیت کے لیے 244 رنز کا ہدف دے دیا۔پاکستان چیمپئنز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 4 وکٹ پر 243 رنز بنائے۔کامران اکمل نے77 اور شرجیل خان نے 72 رنز کی اننگز کھیلی۔ صہیب مقصود 26 گیندوں پر 51 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ شاہد آفریدی صفر پر آؤٹ ہوئے جب کہ...
Baca lebih lajut »

عالمی چیمپئن بننے کی خوشی، روہت شرما کی پچ کی مٹی کھاتے ویڈیو وائرلعالمی چیمپئن بننے کی خوشی، روہت شرما کی پچ کی مٹی کھاتے ویڈیو وائرلبھارت نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا ٹائٹل دوسری مرتبہ جیتا ہے
Baca lebih lajut »

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا فائنل، پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگالندن (ویب ڈیسک) ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کے دوسرے سیمی فائنل میں انڈین چیمپئنز،آسٹریلیا چیمپئنز کو 86 رنز سے ہراکر فائنل میں پہنچ گئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق  انڈیا چیمپئنز نے نارتھیمپٹن میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں پہلے بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 254 رنز بنائے۔ روبن اُتھپپا، یوراج سنگھ، عرفان پٹھان اور یوسف...
Baca lebih lajut »

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح، انگلینڈ کو 79 رنز سے شکستورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح، انگلینڈ کو 79 رنز سے شکستشعیب ملک کو شاندار نصف سنچری اور ایک وکٹ حاصل کرنے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا
Baca lebih lajut »

جنوبی افریقا سے شکست کے باوجود بھارت ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل ...بھارت ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کرکٹ ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقا نے آخری میچ میں انڈین چیمپئنز کو 54 رنز سے ہرادیا۔ شکست کے باوجود انڈین چیمپئنز نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔نارتھ ہیمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا چیمپئنز نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹ پر 210 رنز بنائے۔سین مین 73، لیوی...
Baca lebih lajut »

پاک بھارت لیجنڈز آج ٹکرائیں گے، مگر کہاں اور کس ٹائم؟پاک بھارت لیجنڈز آج ٹکرائیں گے، مگر کہاں اور کس ٹائم؟پاکستان نے ویسٹ انڈیز جبکہ بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فائنل تک رسائی حاصل کی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 00:07:34