پاکستان کے حسنین اختر نے ایشین انڈر21 اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

Indonesia Berita Berita

پاکستان کے حسنین اختر نے ایشین انڈر21 اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان ہی کے اویس منیر ایشین 6 ریڈ چیمپئین شپ کے فاتح رہے

تحریک انصاف کا 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلانیو اے ای وفد کی کراچی ائیرپورٹ آمد، سول ایوی ایشن سیکیورٹی کا جائزہپاکستان اور ازبکستان کے درمیان ریلوے لائن بچھانے پر اتفاقپاک-بیلاروس سیاسی مشاورتی اجلاس، عالمی فورمز پر تعاون جاری رکھنے پر اتفاقبھارت؛ ہندو دیوتا کے جشن میں بھگدڑ سے 23 خواتین سمیت 107 افراد ہلاککراچی میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر، شہریوں کو مشکلاتگرمی اور لوڈشیڈنگ، کراچی کے شہریوں نے سمندر میں نہانے کی پابندی ہوا میں اڑا دیپاکستان کے محمد حسنین اختر نے ایک سخت مقابلے کے...

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے موصولہ اطلاعات کے مطابق محمد حسنین اختر نے اپنے اعزاز کا دفاع کرنے والے احسن رمضان کے خلاف فائنل میں بہترین مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی کو گلے لگایا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے محمد حسنین اختر کا یہ پہلا انٹرنیشنل ایونٹ تھا، حسنین اختر کی جیت کا سکور 3-4 فریم رہا۔ دوسری جانب پاکستان ہی کے اویس منیر نے ایشین 6 ریڈ چیمپئن شپ جیت لی۔ انہوں نے فائنل میں ہانگ کانگ کے نان سین وان کو 3-6 سے قابو کرکے ٹائٹل اپنے نام کیا۔

لاہور کے اویس منیر نے سیمی فائنل میں تجربہ کار ہم وطن کیوئسٹ اسجد اقبال کو زیر کرکے فائنل میں جگہ بنائی تھی۔“ہوسکتا ہے کہ کھیل کے دوران باؤنڈری کُشن ہٹ گیا ہو” پولاک بھی کیچ پر بول اٹھےچیمپئینز ٹرافی میں شرکت، سرحد پار سے مثبت اشارے ملنے لگےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سعودی عرب میں جاری سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی چھاگئےریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں جاری ایشیئن 6 ریڈ اور انڈر 21  سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی چھاگئے۔  انڈر 21 میں دونوں پاکستانی کھلاڑی احسن رمضان اور محمد حسنین اختر  فائنل میں پہنچ گئے جبکہ 6 ریڈ بالز کے مقابلوں میں پاکستان کے اویس منیر نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ایشین 6 ریڈ اور انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ کے مقابلے سعودی عرب کے شہر...
Baca lebih lajut »

پاکستان کے سنان اشفاق نے کینیڈین تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں ایک اور گولڈ میڈل ...دبئی (طاہر منیر طاہر)  پاکستانی ایتھلیٹ سنان اشفاق احمد نے ٹورنٹو میں ہونے والی بی بی ڈبلیو کینیڈین تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں ایک اور گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ سنان اشفاق نے ماسٹر میونگ کے تائیکوانڈو مارشل آرٹس کلب کی ما فجیجا کو 80 کلوگرام سے کم ویٹ کیٹیگری کے سیمی فائنل میں باآسانی دو سٹریٹ راؤنڈز میں شکست دی جبکہ اس نے فائنل میں ٹورنٹو میں ماسٹر...
Baca lebih lajut »

بھارت سے شکست: شعیب اختر نے اہم سوال پوچھ لیابھارت سے شکست: شعیب اختر نے اہم سوال پوچھ لیااتوار کی شب نیویارک کے نساؤ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔
Baca lebih lajut »

سعودی عرب میں جاری 2 اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی چھاگئےسعودی عرب میں جاری 2 اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی چھاگئےپاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کے بعد سعودی عرب میں جاری مقابلوں میں پاکستان کا ایک گولڈ میڈل، دو سلور میڈل اور ایک برانز میڈل یقینی ہوگیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں‌ پاکستانی کی پہلی فتح، کینیڈا کو 7 وکٹوں‌ سے شکستٹی 20 ورلڈ کپ میں‌ پاکستانی کی پہلی فتح، کینیڈا کو 7 وکٹوں‌ سے شکستکینیڈا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 106 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کے لیے 107 رنز کا ہدف دیا
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں‌ پاکستان کی پہلی فتح، کینیڈا کو 7 وکٹوں‌ سے شکستٹی 20 ورلڈ کپ میں‌ پاکستان کی پہلی فتح، کینیڈا کو 7 وکٹوں‌ سے شکستکینیڈا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 106 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کے لیے 107 رنز کا ہدف دیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 06:39:54