نوجوت کور کے خلاف 850 کروڑ روپے کا لیگل نوٹس: سدھو کے کینسر دعوے دلائل کے بغیر

Health News Berita

نوجوت کور کے خلاف 850 کروڑ روپے کا لیگل نوٹس: سدھو کے کینسر دعوے دلائل کے بغیر
Nujot KaurSanjay Singh SudanCancer
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 53%

نوجوت کور نے اپنے شوہر سدھو کے کینسر سے صحتیابی کی خوراک کے بارے دعوے کرتے ہوئے صحتیابی کے دعوے پر 850 کروڑ روپے کا لیگال نوٹس مل گیا۔

نوجوت کور 7 روز میں سدھو کے دلائل کا ثبوت پیش کریں بصورت دیگر "گمراہ کن" دعووں کے لیے 850 کروڑ بھارتی روپے ادکریں : نوٹس/فوٹوفائل

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوت کور کو چتھیس گڑھ سول سوسائٹی کی جانب سے قانونی نوٹس بھیجا گیا ہے جس میں ان سے سدھو کے کینسر سے صحتیاب ہونے کیلئے خوراک سے متعلق کیے گئے دعووں پر وضاحت طلب کی گئی ہے۔ بھیجے گئے نوٹس میں نوجوت کور سے سوال کیا گیا ہے کہ کیا وہ اپنی صحتیابی کے لیے صرف خوراک مثلاً نیم کے پتے، لیموں کا پانی، تلسی اور ہلدی استعمال کرتی رہیں یا انھوں نے ایلوپیتھک ادویات بھی استعمال کیں؟

ویڈیو میں سدھو نے بتایا تھا کہ ان کی اہلیہ کو اسٹیج 4کینسر تھا جو ہڈیوں تک پھیل چکا تھا اور ان کے پاس صرف 5 فیصد بچنے کا امکان تھا لیکن اس کے بعد بیٹی نے تحقیق کرکے ایک غذائی پلان ترتیب دیا جس کے ذریعے اہلیہ نے 40 دنوں میں اسٹیج 4 کے کینسر کو معجزاتی طور پر شکست دے دی۔حال ہی میں نوجوت سنگھ سدھو نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ان کی اہلیہ اسٹیج 4 کینسر سے نجات پاچکی ہیں

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Nujot Kaur Sanjay Singh Sudan Cancer Legal Notice Ayurvedic Medicine

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بہارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ کینسر سے صحتیاب ہوئیںبہارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ کینسر سے صحتیاب ہوئیںسابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے اپنی اہلیہ کی کینسر سے صحتیابی کے سفر کے بارے میں پریس کانفرنس میں بات کی۔ سدھو نے بتایا کہ ان کی اہلیہ کو اسٹیج 4 میٹاسٹیٹک کینسر کی تشخیص ہوئی تھی، جس کے علاج کے لیے انہیں صرف 4 فیصد بچنے کے امکانات کی پیشگوئی کی گئی تھی۔ تاہم، ان کی اہلیہ نے 40 دنوں میں سادہ غذائی تبدیلیوں کے ذریعے کینسر سے نجات پائی۔
Baca lebih lajut »

پنجاب کی تھیٹر انڈسٹری کے نقصانات کا فوری ازالہ کیا جائےپنجاب کی تھیٹر انڈسٹری کے نقصانات کا فوری ازالہ کیا جائےپنجاب کی تھیٹر انڈسٹری نے حکومت سے مطالبت کی کہ دو ہفتوں کے دوران ہونے والے سات کروڑ دس لاکھ روپے کے نقصان کا فوری ازالہ کیا جائے۔
Baca lebih lajut »

دماغ کے کینسر میں مبتلا افراد کے لیے نئی اسکیننگ تکنیک وضعدماغ کے کینسر میں مبتلا افراد کے لیے نئی اسکیننگ تکنیک وضعاس دریافت کے بعد دماغ کے کینسر کے علاج میں انقلابی تبدیلی رُونما ہو سکے گی
Baca lebih lajut »

ایف بی آر رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں مقرر کردہ ٹیکس وصولی میں ناکامایف بی آر رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں مقرر کردہ ٹیکس وصولی میں ناکامپہلے چار ماہ کے دوران 191ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کا انکشاف ہوا ہے
Baca lebih lajut »

نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ کینسر سے صحتیاب ہو گئینوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ کینسر سے صحتیاب ہو گئیانڈیا کے سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے اعلان کیا ہے کہ اُن کی اہلیہ نوجوت کور سدھو کینسر کے مرض سے صحتیاب ہو گئی ہے۔ سدھو نے کہا کہ اُن کی اہلیہ نے خوراک میں کچھ اشیاء شامل کرکے کینسر کو شکست دیا۔
Baca lebih lajut »

بچوں کو ٹیکنالوجی کے ذریعے استحصال اور بدسلوکی سے بچانا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھبچوں کو ٹیکنالوجی کے ذریعے استحصال اور بدسلوکی سے بچانا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھمراد علی شاہ کا بچوں کے خلاف تشدد کی روک تھام کے عالمی دن پر پیغام
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 23:39:53