نواز شریف وطن واپسی پر جلسہ کرنے کے بعد پیر کو اسلام آباد کی عدالت میں سرنڈر کر دینگے
پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف کی قانونی ٹیم کی نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز سے تفصیلی مشاورت مکمل ہوگئی اور لیگی قیادت کی باہمی رضامندی سے اپنی حکمت عملی کو حتمی شکل دے دی۔قانونی ٹیم کو لاہور ہائیکورٹ سے 3 سے 7 روز کی حفاظتی ضمانت ملنے کا یقین ہے۔ حفاظتی ضمانت کی وجہ سے قانون نافذ کرنے والے ادارے نواز شریف کو ایئرپورٹ پر گرفتار نہیں کر سکیں گے۔
قانونی ٹیم کا موقف ہے کہ نواز شریف کو جس کیس میں سزا ہوئی ہوئی ہے، اس کیس میں مریم نواز باعزت بری ہو چکی ہیں، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی بریت سے نواز شریف کو عدالت سے بھرپور قانونی فائدہ ملنے کا امکان ہے۔ ۔ امکان ہے کہ متعلقہ ٹرائل کورٹ میں سرنڈر کرنے کے بعد عدالت نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ معطل کر دے گی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سیاسی عدم استحکام کی بنیاد کس نے رکھی؟اپنوں کی ملی بھگت نے نواز شریف کی سیاست کو بستر مرگ پر پہنچا دیا: حفیظ اللہ نیازی کھل کر بول پڑےلاہور ( خصوصی رپورٹ ) وطن عزیز میں آج جو سیاسی عدم استحکام ہے اُس کی بنیاد کس نے رکھی ؟ اپنے ہی رہنماؤں کی ملی بھگت نے نواز شریف کی سیاست کو بستر مرگ
Baca lebih lajut »
ایسا سلوک نہ کریں کہ اچھے برے کی تمیز ہی مٹ جائے سیاست میں اسلام اور نظریہ پاکستان کی بات کرنے والے ویسے ہی بہت کم لوگ ہیں :انصار عباسیلاہور (خصوصی رپورٹ ) ایسا سلوک نہ کریں کہ اچھے برے کی تمیز ہی مٹ جائے ، پاکستان کی سیاست میں اسلام، نظریہ پاکستان اور نفاذ اسلام کی بات کرنے والے ویسے ہی بہت
Baca lebih lajut »
مسلم لیگ (ن) لاہور نے جشن عید میلاد النبی ﷺ کی خوشی میں کیک کاٹالاہور (لیڈی رپورٹر )صدر مسلم لیگ (ن ) لاہور ملک سیف الملوک کھوکھر نے جوہر ٹاؤن میں میاں نعیم کی طرف سے ناشتے کی دعوت میں شرکت کی اور 12 ربیع الاول جشن
Baca lebih lajut »
بحرانوں کا حل صرف نواز شریف ہیںمریم نوازلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ بحرانوں کا حل صرف نواز شریف ہیں،عوام کیلئے مہنگائی
Baca lebih lajut »
چیئرمین پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئےمقررلاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کی توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں اور درخواستوں پر سماعت کیلئے فل بنچ تشکیل دے
Baca lebih lajut »