مسلم لیگ (ن) لاہور نے جشن عید میلاد النبی ﷺ کی خوشی میں کیک کاٹا

Indonesia Berita Berita

مسلم لیگ (ن) لاہور نے جشن عید میلاد النبی ﷺ کی خوشی میں کیک کاٹا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

لاہور (لیڈی رپورٹر )صدر مسلم لیگ (ن ) لاہور ملک سیف الملوک کھوکھر نے جوہر ٹاؤن میں میاں نعیم کی طرف سے  ناشتے کی دعوت میں شرکت کی اور 12 ربیع الاول جشن

عید میلاد النبی کی خوشی میں کیک کاٹا۔اس موقع پر جنرل سیکرٹری مسلم لیگ خواجہ عمران نذیر اور کارکنان بھی بڑی تعداد میں موجود تھے ۔تفصیلات کے مطابق جشن عید میلاد النبی ﷺکے موقع پہ ملک سیف الملوک کھوکھر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن پوری انسانیت کے لیے خوشی اور جشن کا دن ہے آج محسن انسانیتﷺ دنیا پر تشریف لائے اور دنیا میں ہر طرف ان کا

نور ہی نور چھا گیا ہمارے پیارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پوری دنیا کے لیے ہدایت کا سرچشمہ بن کر آئے۔اس موقع پرمیزبان میاں نعیم کا کہنا تھا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی ہم نے اپنے پیارے نبی آقا دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد کا جشن منانا ہے اور یہ ہمارےلیے باعث خوشی ہے کہ لوگ اس میں بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عیدمیلاد النبی ﷺ سیکیورٹی پلان : تمام اضلاع میں کنڑول روم قائمعیدمیلاد النبی ﷺ سیکیورٹی پلان : تمام اضلاع میں کنڑول روم قائملاہور جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کرکے سیکیورٹی پلان جاری کردیا گیا جبکہ تمام اضلاع میں کنٹرول روم بھی قائم کردیا گیا
Baca lebih lajut »

مستونگ؛ جشن میلاد النبیؐ کے جلوس سے قبل دھماکا، متعدد افراد زخمیمستونگ؛ جشن میلاد النبیؐ کے جلوس سے قبل دھماکا، متعدد افراد زخمیمدینہ مسجد کے قریب لوگ جشن میلاد النبیؐ کے جلوس میں شرکت کے لیے جمع ہو رہے تھے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا
Baca lebih lajut »

ملک بھر میں آج عید میلاد النبی ﷺ کا جشن مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گاملک بھر میں آج عید میلاد النبی ﷺ کا جشن مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گاولادت النبی ﷺ کے حوالے سے آج جمعے کے روز ملک بھر میں جلوس و ریلیاں نکالی جائیں گی
Baca lebih lajut »

ملک بھر میں آج جشن عید میلاد النبیﷺ عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہےملک بھر میں آج جشن عید میلاد النبیﷺ عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہےمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »

ملک بھر میں آج جشن عید میلاد النبیﷺ عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہےنبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺْ کا جشن ولادت آج ملک کے طول وعرض میں جوش وجذبے اور عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق نبی آخر الزماں رحمت اللعالمین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا جشن ولادت آج ملک کے طول وعرض میں انتہائی جوش وجذبے اور […]
Baca lebih lajut »

ملک بھر میں آج جشن عید میلاد النبیﷺ عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہےملک بھر میں آج جشن عید میلاد النبیﷺ عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہےمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-28 14:43:14