نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺْ کا جشن ولادت آج ملک کے طول وعرض میں جوش وجذبے اور عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق نبی آخر الزماں رحمت اللعالمین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا جشن ولادت آج ملک کے طول وعرض میں انتہائی جوش وجذبے اور […]
نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺْ کا جشن ولادت آج ملک کے طول وعرض میں جوش وجذبے اور عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
جشن ولادت رسول ﷺ کا آغاز آج جشن صبح بہاراں سے ہوا۔ نماز فجر کی ادائیگی کے بعد فضائیں درود وسلام سے گونج اٹھیں۔ آ شہر قائد سمیت لاہور، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، فیصل آباد، حیدرآباد، ملتان، جھنگ، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان سمیت ہر جگہ عاشقان رسول ﷺ جشن ولادت کی خوشی میں سینکڑوں کی تعداد میں جلوس اور ریلیاں نکالی جائیں گی اور سیرت النبی ﷺ کے جلسے منعقد ہوں گے جس میں علمائے کرام اللہ کے اس کائنات پر سب سے بڑے احسان رسول نبی کریم ﷺ کی سیرت طیبہ، کمال ومعجزات بیان کریں...
کراچی میں جشن میلاد النبی ﷺ کا مرکزی جلسہ نشتر پارک مزار قائد پر ہوگا۔ شہر بھر سے بعد نماز جمعہ جلوس نکالے جائیں گے جو درود وسلام کے نذرانے پیش کرتے ہوئے مزار قائد کا رخ کریں گے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ملک بھر میں آج عید میلاد النبی ﷺ کا جشن مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گاولادت النبی ﷺ کے حوالے سے آج جمعے کے روز ملک بھر میں جلوس و ریلیاں نکالی جائیں گی
Baca lebih lajut »
عیدمیلاد النبی ﷺ سیکیورٹی پلان : تمام اضلاع میں کنڑول روم قائملاہور جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کرکے سیکیورٹی پلان جاری کردیا گیا جبکہ تمام اضلاع میں کنٹرول روم بھی قائم کردیا گیا
Baca lebih lajut »
’پاکستان نے جہاز بھر بھر کر بھکاری بیرون ملک جا رہے ہیں‘مزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
شمالی کوریا نے سیاہ فام امریکی فوجی کو پناہ دینے کے بجائے ڈیپورٹ کردیاسیاہ فام فوجی کو پہلے جنوبی کوریا سے ڈیپورٹ کیا جا رہا تھا لیکن وہ ایئرپورٹ سے فرار ہوکر شمالی کوریا پہنچ گیا تھا
Baca lebih lajut »
صدر مملکت نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دے دیاسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی /سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان صدر مملکت نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دے دی
Baca lebih lajut »
بیرون ملک میں 90 فیصد گرفتار بھکاریوں کا تعلق پاکستان سے ہے، رپورٹحرم کے اندر سے جتنے جیب کترے پکڑے جاتے ہیں ان میں اکثریت کا تعلق بھی پاکستان سے ہوتا ہے، سیکرٹری اوورسیز
Baca lebih lajut »