صدر مملکت نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دے دی

Indonesia Berita Berita

صدر مملکت نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دے دی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی /سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان صدر مملکت نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دے دی

سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل ، جاسوسی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا سزاؤں میں کمی کا اطلاق زنا، چوری ، ڈکیتی ، اغواء اور دہشت گردی میں سزا یافتہ مجرموں پر بھی نہیں ہوگا سزا میں کمی کا اطلاق مالی جرائم اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے مجرموں پر بھی نہیں ہوگا سزا میں کمی کا اطلاق غیر ملکی افراد ایکٹ، 1946 اور منشیات کنٹرول ایکٹ 2022 ء

کے تحت سزا یافتہ افراد پر نہیں ہوگا 65 سال سے زائد عمر کے مرد قیدی جو اپنی ایک تہائی قید کاٹ چکے ، ان پر اطلاق ہو گا 60 سال سے زائد عمر کی خواتین قیدی جو ایک تہائی قید کاٹ چکی ، ان پر بھی سزا میں کمی کا اطلاق ہوگا 18 سال سے کم عمر افراد جو اپنی ایک تہائی سزا کاٹ چکے ان پر بھی سزا میں کمی کا اطلاق ہوگا صدر مملکت نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت دی

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

مذہب، ذات اور سماج کے بندھن توڑ کر انڈین پنجاب کی ڈمپل اور منیشا محبت کے بندھن میں بندھ گئیںمذہب، ذات اور سماج کے بندھن توڑ کر انڈین پنجاب کی ڈمپل اور منیشا محبت کے بندھن میں بندھ گئیںانڈین پنجاب میں دو لڑکیوں کی محبت کی شادی پر تنازع جس نے ملک میں ہم جنس شادیوں پر ایک بار پھر قانونی، مذہبی اور سماجی بحث چھیڑ دی ہے۔
Baca lebih lajut »

ایپل نے آئی فون 12 کے لیے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ جاری کر دیاایپل نے آئی فون 12 کے لیے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ جاری کر دیافرانس نے آئی فون 12 کی شعاعوں سے متعلق ٹیسٹ میں ناکام ہونے کی صورت میں ملک میں فون کی فروخت پر پابندی عائد کی تھی
Baca lebih lajut »

یونیورسٹیوں میں ایم ایس اور ایم فل میں انرولمنٹ کم ہوگئییونیورسٹیوں میں ایم ایس اور ایم فل میں انرولمنٹ کم ہوگئیپشاور : جامعات میں ایم ایس اور ایم فل میں انرولمنٹ کم ہوگئی، داخلوں کی کمی کی سب سے بڑی وجہ جامعات میں مستقل اسٹاف کی کمی ہے۔
Baca lebih lajut »

یونیورسٹیوں میں ایم ایس اور ایم فل میں انرولمنٹ کم ہوگئییونیورسٹیوں میں ایم ایس اور ایم فل میں انرولمنٹ کم ہوگئیپشاور : جامعات میں ایم ایس اور ایم فل میں انرولمنٹ کم ہوگئی، داخلوں کی کمی کی سب سے بڑی وجہ جامعات میں مستقل اسٹاف کی کمی ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 00:35:08