سیاسی عدم استحکام کی بنیاد کس نے رکھی؟اپنوں کی ملی بھگت نے نواز شریف کی سیاست کو بستر مرگ پر پہنچا دیا: حفیظ اللہ نیازی کھل کر بول پڑے

Indonesia Berita Berita

سیاسی عدم استحکام کی بنیاد کس نے رکھی؟اپنوں کی ملی بھگت نے نواز شریف کی سیاست کو بستر مرگ پر پہنچا دیا: حفیظ اللہ نیازی کھل کر بول پڑے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لاہور ( خصوصی رپورٹ ) وطن عزیز میں آج جو سیاسی عدم استحکام ہے اُس کی بنیاد  کس نے رکھی ؟ اپنے ہی رہنماؤں کی ملی بھگت نے نواز شریف کی سیاست کو بستر مرگ

پر پہنچا دیا ، مسلم لیگ کوہمہ یاراں اقتدار دے کر ذلت کی بھٹی میں جھونک دیا گیا۔سینئر تجزیہ کار و کالم نگارحفیظ اللہ نیازی کھل کر بول پڑے ۔ روزنامہ"جنگ"میں شائع ہونیوالے اپنے کالم بعنوان"بے وفاؤں کے قائد کا مستقبل!"میں انہوں نے لکھا کہ 2021کے آخر میں مسلم لیگ جب عمران خان کی حکومت گرانے میں جنرل باجوہ کے ہاتھ کا کھلونا بنی ۔ نواز شریف کی 40 سالہ سیاست یا یوں کہئے کہ 24 نومبر 2007سے مقبولیت کی جو لہر اُٹھی، نواز شریف اس پر سوار ، وہ2021 میں آسمان چھوچُکی تھی ،لیڈروں نے اُس...

میرے اور ریاست کے خلاف جرائم جنرل باجوہ اور لیفٹیننٹ جنرل فیض سے سرزدہوئے ہیں ۔ میری شکایت ان دونوں کے خلاف ہے‘‘۔ازراہ ِتفنن، چشم تصور میں اپوزیشن اتحاد، ’’جنرل باجوہ کے سائے تلے ہم سب ایک ہیں‘‘،عمران حکومت کو ڈوبتا اور اپنی حکومت کو بنتا دیکھ رہے تھے۔ نواز شریف کی تقریرنے سہانے سپنے ایسے تتربتر رکھے ۔ تحریک پنپ نہ سکی، بن کھلے مرجھا گئی۔کئی دفعہ لکھ چکا ہوں کہ قومی رہنماؤں کےلئے مقبولیت کا نسخہ کیمیاء اسٹیبلشمنٹ کے غیر جمہوری ہتھکنڈوں کو آڑے ہاتھوں لینا ہی تو ہے۔نواز شریف کو اس کا عملی تجربہ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

چیٹ جی پی ٹی: تازہ ترین معلومات تک رسائی، صارفین سے گفتگو کرنے کی صلاحیت دو دھاری تلوار کیسے ثابت ہو سکتی ہے؟چیٹ جی پی ٹی: تازہ ترین معلومات تک رسائی، صارفین سے گفتگو کرنے کی صلاحیت دو دھاری تلوار کیسے ثابت ہو سکتی ہے؟چیٹ جی پی ٹی کی جانب سے حالیہ معلومات کو ملحوظِ خاطر رکھ کر جواب دینے سے معذوری نے چند صارفین کے لیے اس کی چمک ختم کر دی تھی۔
Baca lebih lajut »

نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کر رہے ہیں: خواجہ آصفسیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ارادہ پکا ہے، نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کر رہے ہیں، سابق وزیراعظم 21 اکتوبر
Baca lebih lajut »

الیکشن کمیشن نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی باضابطہ منظوری دے دی اعلامیہالیکشن کمیشن نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی باضابطہ منظوری دے دی اعلامیہالیکشن کمیشن نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی باضابطہ منظوری دے دی، اعلامیہ ابتدائی حلقہ بندیوں کی رپورٹ بمع فارم 5 عوام الناس کی اگاہی کے لیے شائع کر دی گئی ہے،
Baca lebih lajut »

سپریم کورٹ ملازمین کی معلومات پبلک ہو سکتی ہے یا نہیں؟ عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے ملازمین سے متعلق ریکارڈ کے حصول کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، عدالت نے درخواستگزار اور اٹارنی جنرل کو
Baca lebih lajut »

2024ء کی بہترین جامعات آکسفورڈ یونیورسٹی کا پہلا نمبر2024ء کی بہترین جامعات آکسفورڈ یونیورسٹی کا پہلا نمبرجامعات کی درجہ بندی کرنے والے عالمی ادارے ’دی ٹائمز‘ نے 2024ء کے لیے جامعات کی درجہ بندی جاری کر دی جس میں پاکستان کی 15 جامعات بھی شامل ہیں جبکہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-28 13:32:56