لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت منظور ہونے کے بعد سابق وزیراعظم شہبازشریف کا اہم بیان سامنے آگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں شہبازشریف نے کہاکہ نوازشریف کو ایک من گھڑت کہانی کی بنیاد پر نااہل قرار دیا گیا،نوازشریف کو مضحکہ خیز مقدمات میں پھنسا کر ناروا سلوک...
لاہورمسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت منظور ہونے کے بعد سابق وزیراعظم شہبازشریف کا اہم بیان سامنے آگیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں شہبازشریف نے کہاکہ نوازشریف کو ایک من گھڑت کہانی کی بنیاد پر نااہل قرار دیا گیا،نوازشریف کو مضحکہ خیز مقدمات میں پھنسا کر ناروا سلوک کیاگیا،شہبازشریف کا کہنا تھا کہ ضمانت ایک بنیادی حق ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتےہیں،انشا اللہ انصاف کا غلبہ ہوگا۔The elected Prime Minister, Nawaz Sharif, was disqualified based on a fictitious and fabricated story. He was implicated in absurd cases and subjected to mistreatment.
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کیلئے درخواست دائر کردی گئیاسلام آباد : سابق وزیراعظم نوازشریف کی حفاظتی ضمانت کیلئے درخواست دائر کردی گئی، جس میں استدعا کی عدالت تک پہنچنے کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کی جائے۔
Baca lebih lajut »
نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کیلئے درخواست دائر کردی گئیاسلام آباد : سابق وزیراعظم نوازشریف کی حفاظتی ضمانت کیلئے درخواست دائر کردی گئی، جس میں استدعا کی عدالت تک پہنچنے کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کی جائے۔
Baca lebih lajut »
نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کے لیے ن لیگ متحرکاسلام آباد : سابق وزیراعظم نوازشریف کی حفاظتی ضمانت کے لیے ن لیگ متحرک ہیں، العزیزیہ اورایون فیلڈ ریفرنسز میں حفاظتی ضمانت پر سماعت آج ہوگی۔
Baca lebih lajut »
نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کے لیے ن لیگ متحرکاسلام آباد : سابق وزیراعظم نوازشریف کی حفاظتی ضمانت کے لیے ن لیگ متحرک ہیں، العزیزیہ اورایون فیلڈ ریفرنسز میں حفاظتی ضمانت پر سماعت آج ہوگی۔
Baca lebih lajut »
نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائر ہونے کا امکان،ایئر پورٹ پر ...اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف کی نیب ریفرنسز میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائر ہونے کا امکان ہے۔درخواستوں میں نواز شریف کو ایئر پورٹ پر گرفتاری سے روکنے کی استدعا کی جائے گی اور سرینڈر کرنے کے لیے ہائی کورٹ آنے کی پروٹیکشن مانگی جائے گی۔ 'جنگ ' کے مطابق نواز شریف ایون فیلڈ ریفرنس اور...
Baca lebih lajut »
ہسپانوی وزیر نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کردیااسپین کی سماجی انصاف کی وزیر ایونی بلارا نے فلسطینیوں پر ہونے والی بربریت پر اسرائیل پر پابندیوں اور سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
Baca lebih lajut »