اسلام آباد : سابق وزیراعظم نوازشریف کی حفاظتی ضمانت کے لیے ن لیگ متحرک ہیں، العزیزیہ اورایون فیلڈ ریفرنسز میں حفاظتی ضمانت پر سماعت آج ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن ک ے قائد نوازشریف کی پاکستان پہنچنے سے پہلے حفاظتی ضمانت لینے کی کوشش جاری ہے، سابق وزیراعظم کےخلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی جبکہ العزیزیہ اورایون فیلڈ ریفرنسز میں بھی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی سربراہی میں بینچ آج پھر سماعت کرے گا۔العزیزیہ اورایون فیلڈ ریفرنسزمیں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامرفاروق کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے سماعت کی تھی، وکیل امجد پرویزنے بتایا تھا نوازشریف عدالت کے سامنے سرنڈر کرنا چاہتےہیں، گرفتاری سے روکا جائے اور حفاظتی...
نیب پراسیکیوٹرنے عدالت میں کہا تھا کہ نوازشریف واپس آناچاہتےہیں توہمیں کوئی اعتراض نہیں، جس پر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا کہنا تھا کہ آپ کو یہی ہدایات ہیں تواپیلوں کی پیروی کیوں کررہے ہیں ، آپ کو حفاظتی ضمانت دینے پراعتراض نہیں، کل کو آپ کہیں گے فیصلہ ہی کالعدم قراردے دیں۔ عدالت نے تحریری حکم میں نیب کو کل کے لیے نوٹس جاری کردیا جبکہ توشہ خانہ ریفرنس میں بھی نیب کو کل کے لیے نوٹس جاری کردیا گیا تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کے لیے ن لیگ متحرکاسلام آباد : سابق وزیراعظم نوازشریف کی حفاظتی ضمانت کے لیے ن لیگ متحرک ہیں، العزیزیہ اورایون فیلڈ ریفرنسز میں حفاظتی ضمانت پر سماعت آج ہوگی۔
Baca lebih lajut »
نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائر کی جائیں گیاسلام آباد : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائرکی جائیں گی، نواز شریف ایون فیلڈاورالعزیزیہ ریفرنس میں سزا یافتہ ہیں۔

نواز شریف کی قانونی ٹیم توشہ خانہ کیس میں حفاظتی ضمانت دائر کرنا بھول گئیاسلام آباد : مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی قانونی ٹیم نے توشہ خانہ کیس میں حفاظتی ضمانت دائر نہ کی، نواز شریف توشہ خانہ کیس میں اشتہاری قرار ہیں۔