نواز شریف مسلم لیگ کے بلامقابلہ صدر منتخب

Indonesia Berita Berita

نواز شریف مسلم لیگ کے بلامقابلہ صدر منتخب
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

لاہور میں ن لیگ کا جنرل کونسل اجلاس، تالیوں اور نعروں کی گونج میں نواز شریف کو بلامقابلہ منتخب کرنے کی توثیق

آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال میں تجارتی خسارہ بڑھنے کی پیشگوئی کردیکراچی؛ گلشن اقبال میں کار سوار خاتون کی ٹارگٹ کلنگلاہور میں شقی القلب والد نے 3 ماہ کے بیٹے کو قتل کردیا’’ انٹرویو کے علاوہ کسی کی ضرورت ہے تو میں حاضر ہوں‘‘ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں مسلم لیگ کی جنرل کونسل کا اجلاس ہوا جس میں چیف الیکشن کمشنر رانا ثنا اللہ نے ان کے بلا مقابلہ منتخب ہونے کا اعلان کیا۔

رانا ثنا اللہ نے بتایا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے نئے صدر کے انتخاب کے معاملے میں کاغذات نامزدگی کی موصولی اور جانچ پڑتال کا عمل ہوا میاں نواز شریف واحد امیدوار ہیں جن کے کاغذات موصول ہوئے اور منظور بھی ہوئے۔ رانا ثنا اللہ نے نواز شریف کے صدر منتخب ہونے کی قرارداد پیش کی جسے جنرل کونسل اجلاس نے بھرپور تالیوں اور نعروں کی گونج میں منظور کرلیا اور نواز شریف پارٹی کے بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے۔بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی نے دوسری شادی کرلیچین میں اہرام مصر سے مشابہ پہاڑ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نواز شریف کا بلامقابلہ مسلم لیگ ن کا صدر منتخب ہونے کا امکانپاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کا بلامقابلہ پارٹی صدر منتخب ہونے کا امکان ہے۔نوازشریف کو پارٹی صدر بنانے کیلئے 11 کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے گئے،  پاکستان مسلم لیگ ن کے نئے صدر کے انتخاب کے معاملے پر کاغذات نامزدگی چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے اعلی عہدیداروں کی جانب سے حاصل کئے گئے ہیں۔تمام کاغذات نامزدگی منگل کی صبح 10...
Baca lebih lajut »

یوم تکبیر اور آپریشن شکتییوم تکبیر اور آپریشن شکتیآج سے دو روز بعد جب میاں نواز شریف دوبارہ سے نواز لیگ کے صدر منتخب ہورہے ہونگے...
Baca lebih lajut »

وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی صدارت سے استعفیٰ دے دیاوزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی صدارت سے استعفیٰ دے دیااسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے استعفیٰ دے دیا، جس کے بعد ن لیگ جنرل کونسل اجلاس میں نواز شریف کو پارٹی صدر منتخب کیا جائے گا۔
Baca lebih lajut »

نوازشریف پاکستان مسلم لیگ ن کے بلامقابلہ صدر منتخبلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے انٹرا پارٹی الیکشنز میں سابق وزیراعظم نوازشریف 6 سال بعد دوبارہ پارٹی صدر منتخب ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق (ن) لیگ کے سابق صدر شہباز شریف کے پارٹی عہدے سے استعفے کے بعد نئے صدر کے چناؤ کے لیے الیکشن ہوا جس میں پارٹی صدر کے عہدے کیلئے نواز شریف کے 8 کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے، نواز شریف کے...
Baca lebih lajut »

سابق وزیراعظم نواز شریف 6 سال بعد ایک بار پھر(ن) لیگ کے صدر منتخبسابق وزیراعظم نواز شریف 6 سال بعد ایک بار پھر(ن) لیگ کے صدر منتخبنواز شریف کے سواکسی امیدوار نےکاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے: ذرائع
Baca lebih lajut »

نواز شریف ن لیگ کے صدر ہوں گے، سعد رفیق کو سیکرٹری جنرل بنائے جانیکا امکاننواز شریف ن لیگ کے صدر ہوں گے، سعد رفیق کو سیکرٹری جنرل بنائے جانیکا امکانمسلم لیگ ن کا جنرل کونسل کا اجلاس 11 مئی کو لاہور میں ہو گا: ذرائع
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 10:51:57