سابق وزیراعظم نواز شریف 6 سال بعد ایک بار پھر(ن) لیگ کے صدر منتخب

Nawaz Sharif Berita

سابق وزیراعظم نواز شریف 6 سال بعد ایک بار پھر(ن) لیگ کے صدر منتخب
Pmln
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

نواز شریف کے سواکسی امیدوار نےکاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے: ذرائع

لیگ کے سابق صدر شہباز شریف کے پارٹی عہدے سے استعفے کے بعد نئے صدر کے چناؤ کے لیے الیکشن ہوا جس میں پارٹی صدر کے عہدے کیلئے نواز شریف کے 8 کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے، نواز شریف کے چاروں صوبوں سے الگ الگ کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے۔

پارٹی صدر کے امیدوار کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت صبح 10 سے 12بجے تک کا تھا، جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی جانچ دن2 بجے تک کی گئی۔ بعد ازاں نواز شریف کے پارٹی صدر کے لیے کاغذات منظور کرلیے گئے اور وہ بلامقابلہ لیگ کے صدر منتخب ہوگئے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pmln

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی صدارت سے استعفیٰ دے دیاوزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی صدارت سے استعفیٰ دے دیااسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے استعفیٰ دے دیا، جس کے بعد ن لیگ جنرل کونسل اجلاس میں نواز شریف کو پارٹی صدر منتخب کیا جائے گا۔
Baca lebih lajut »

یوم تکبیر اور آپریشن شکتییوم تکبیر اور آپریشن شکتیآج سے دو روز بعد جب میاں نواز شریف دوبارہ سے نواز لیگ کے صدر منتخب ہورہے ہونگے...
Baca lebih lajut »

پیپلز پارٹی کب وفاقی حکومت میں شامل ہو رہی ہے؟پیپلز پارٹی کب وفاقی حکومت میں شامل ہو رہی ہے؟پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں نے گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں انہیں ایک بار پھر وفاقی حکومت میں شمولیت کی پیشکش کی گئی۔
Baca lebih lajut »

ڈونلڈ ٹرمپ نے نیشنل رائفلز ایسوسی ایشن سے پھر مدد مانگ لیڈونلڈ ٹرمپ نے نیشنل رائفلز ایسوسی ایشن سے پھر مدد مانگ لیسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیشنل رائفلز ایسوسی ایشن سے انتخابات کے سلسلے میں ایک بار پھر مدد مانگ لی ہے
Baca lebih lajut »

نواز شریف کا بلامقابلہ مسلم لیگ ن کا صدر منتخب ہونے کا امکانپاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کا بلامقابلہ پارٹی صدر منتخب ہونے کا امکان ہے۔نوازشریف کو پارٹی صدر بنانے کیلئے 11 کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے گئے،  پاکستان مسلم لیگ ن کے نئے صدر کے انتخاب کے معاملے پر کاغذات نامزدگی چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے اعلی عہدیداروں کی جانب سے حاصل کئے گئے ہیں۔تمام کاغذات نامزدگی منگل کی صبح 10...
Baca lebih lajut »

بھائی وزیراعظم، بیٹی وزیراعلیٰ پنجاب، اب نواز شریف کو زیادتی کا ذکر نہیں ...لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب ہتک عزت بل 2024 پر ن لیگ کے مخالف بیان دینے کے بعد اب گورنر پنجاب سلیم خان نے ن لیگ کے قائد نواز شریف پر طنز کیا ہے۔ اور  کہا کہ اب نواز شریف کو اپنے ساتھ ہونے والے زیادتی کا بار بار ذکر نہیں کرنا چاہیے، نوازشریف کو چاہئے مریم نواز اور شہباز شریف پر چیک اینڈ بیلنس رکھیں اور ان کے اس کے بارے میں پوچھتے رہیں۔ ’آج نیوز‘ کے...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 14:51:39