مسلم لیگ ن کا جنرل کونسل کا اجلاس 11 مئی کو لاہور میں ہو گا: ذرائع
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت کی ذمہ داریاں دوبارہ سنبھالیں گے جبکہ سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو مسلم لیگ ن کا سیکرٹری جنرل بنائے جانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ احسن اقبال نے پی ڈی ایم حکومت کے دوران بھی پارٹی قیادت کو سیکرٹری جنرل کا عہدہ چھوڑنے کا کہا تھا۔نواز شریف کی پارٹی کو عوامی سطح پر دوبارہ متحرک کرنے کی ہدایت
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ن لیگ کا ووٹر باہر نکل رہا، تمام امیدوار اکثریت سے کامیاب ہوں گے: مریم کا دعویٰہمارا مشن نواز شریف کے وژن کو آگے بڑھانا ہے، نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن عوامی مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے: وزیراعلیٰ پنجاب
Baca lebih lajut »
واقعہ بہاولنگر؛ تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی کی تشکیل کا نوٹی فکیشننوٹی فکیشن کے مطابق اسپیشل سیکرٹری ہوم فضل الرحمن جے آئی ٹی کے کنوینر ہوں گے
Baca lebih lajut »
تاثر دیا گیا نواز شریف کا راستہ ان دیکھی طاقت یا شہباز نے روکا جو غلط ہے: عرفان صدیقینواز شریف ایک فیصد بھی وزیراعظم بننے کے لیے ذہنی طور پر تیار ہوتے تو کس طاقت نے ان کو روکنا تھا؟ رہنما (ن) لیگ
Baca lebih lajut »
امکان ہے نواز شریف پارٹی کی صدارت سنبھال لیں گے: عرفان صدیقی نے بتادیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے نواز شریف کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کی صدارت سنبھالے جانے کا امکان ظاہر کیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) میں رائے موجود ہے کہ پارٹی کو جز وقتی نہیں کل وقتی صدر چاہئے، نواز شریف نے ماضی میں جاوید ہاشمی کو پارٹی صدر بنایا اور...
Baca lebih lajut »
پنجاب حکومت سیاحتی مقام ’’مری‘‘ میں کیا اقدامات کرنے جا رہی ہے؟وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور قائد ن لیگ نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سیاحتی مقام مری کی ترقی کے لیے کئی اہم فیصلے کیے گئے۔
Baca lebih lajut »
عیدالفطرپراسرائیلی بمباری میں اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹوں سمیت مزید 125 فلسطینی شہیداہل خانہ کو نشانہ بنائے جانے کے باوجود فلسطینی لیڈر پیچھے نہیں ہٹیں گے، حماس رہنما
Baca lebih lajut »