پنجاب حکومت سیاحتی مقام ’’مری‘‘ میں‌ کیا اقدامات کرنے جا رہی ہے؟

Indonesia Berita Berita

پنجاب حکومت سیاحتی مقام ’’مری‘‘ میں‌ کیا اقدامات کرنے جا رہی ہے؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور قائد ن لیگ نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سیاحتی مقام مری کی ترقی کے لیے کئی اہم فیصلے کیے گئے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور قائد ن لیگ نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سیاحتی مقام مری کی ترقی کے لیے کئی اہم فیصلے کیے گئے اور وزیراعلیٰ نے مری کی ترقی کے لیے جامع پلان طلب کر لیا۔

اجلاس میں مری کیلیے دریائے جہلم سے واٹر سپلائی اسکیم کی منظوری دی گئی جب کہ موجودہ واٹر اسکیم کی بحالی اور فلٹریشن کا منصوبہ بھی طلب کیا گیا۔ اجلاس میں مری میں انٹر گاڑیوں کو پرمٹ کارڈ ایشو کرنے کی تجویز اور اسٹیٹ آف آرٹ اسپتال بنانے کے لیے سائٹ کا جائزہ لیا گیا جب کہ سالڈ ویسٹ منیجمنٹ اتھارٹی، پارکس اینڈ ہارٹی کلچر قائم کرنے اور تجاوزات کے خاتمے کے لیے حتمی پلان کی منظوری دی گئی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

فوج کا امیج اس دن خراب ہوا جب یہ چوروں کے ساتھ بیٹھی، عمران خانفوج کا امیج اس دن خراب ہوا جب یہ چوروں کے ساتھ بیٹھی، عمران خانجو مشرقی پاکستان میں ہوا وہی آج ہو رہا ہے، مشرقی پاکستان کی طرح ہمارا مینڈیٹ کم کرکے کنٹرول کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
Baca lebih lajut »

دھاتی ڈور خیبر پختونخوا سے بن کر پنجاب آ رہی ہے، مریم نوازدھاتی ڈور خیبر پختونخوا سے بن کر پنجاب آ رہی ہے، مریم نوازلاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہمیں پتا چلا ہے دھاتی ڈور خیبر پختونخوا سے بن کر پنجاب آ رہی ہے، پنجاب میں داخل ٹرکوں کا ڈیٹا
Baca lebih lajut »

پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں طلباء کو 20,000 بائیکس فراہم کرنے کے لئے منصوبہ شروع کیا ہےپنجاب حکومت نے صوبے بھر میں طلباء کو 20,000 بائیکس فراہم کرنے کے لئے منصوبہ شروع کیا ہےپنجاب حکومت نے وزیر اعلیٰ یوتھ انیشیئٹو پروگرام کے تحت ایک منصوبہ شروع کیا ہے تاکہ صوبے بھر کے طلباء کو 20,000 بائیکس فراہم کی جا سکے۔
Baca lebih lajut »

رمضان پیکیج میں آٹے کے تھیلے پر نواز شریف کی تصویر لگانے کا معاملہ عدالت جا پہنچارمضان پیکیج میں آٹے کے تھیلے پر نواز شریف کی تصویر لگانے کا معاملہ عدالت جا پہنچاپنجاب حکومت کے نگہبان رمضان پیکیج میں آٹے کے تھیلے پر مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی تصویر لگانے کا معاملہ عدالت جا پہنچا ہے۔
Baca lebih lajut »

امریکا نے ایپل کمپنی پر مقدمہ دائر کر دیاامریکا نے ایپل کمپنی پر مقدمہ دائر کر دیاامریکا نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے جس میں اس پر اسمارٹ فون مارکیٹ میں اجارہ داری قائم کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ایپل کا گھروں میں کام کرنے والے روبوٹس تیار کرنے پر غورایپل کا گھروں میں کام کرنے والے روبوٹس تیار کرنے پر غورالیکٹرک گاڑی تیار کرنے کے پراجیکٹ کو ختم کرنے کے بعد ایپل کی جانب سے روبوٹس کی تیاری کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 17:09:04