ناسا مشن نے مریخ پر قدیم جراثیمی زندگی کے ممکنہ آثار دریافت کرلیے

Mars Berita

ناسا مشن نے مریخ پر قدیم جراثیمی زندگی کے ممکنہ آثار دریافت کرلیے
Nasa
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

ناسا کے پرسیورینس روور نے مریخ کی ایک قدیم دریائی وادی میں Cheyava Falls نامی چٹان دریافت کی۔

امریکی خلائی ادارے ناسا کے مشن نے مریخ پر ایک ایسی دریافت کی ہے جس سے وہاں اربوں سال قبل جراثیمی زندگی کا اشارہ ملتا ہے۔اس چٹان کے تجزیے سے ایسے نامیاتی مادے کے آثار ملے جو زمین پر قدیم جراثیموں کے فوسل سے ملتے جلتے تھے اور ایسے شواہد بھی سامنے آئے جن سے عندیہ ملا کہ کسی زمانے میں پانی اس چٹان سے گزرتا تھا۔

کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے سائنسدان کین فارلے نے بتایا کہ یہ چٹان بہت زیادہ پیچیدہ ہونے کے ساتھ بہت زیادہ اہم بھی ہے۔انہوں نے تسلیم کیا کہ غیر حیاتیاتی عمل سے بھی چٹان میں ایسے آثار ظاہر ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ایک طرف تو ہم نے نامیاتی مادے کی موجودگی کو دریافت کیا ہے اور چٹان پر بنے رنگ رنگا دھبوں سے ایسے کیمیائی ردعمل کا علم ہوتا ہے جو ممکنہ طر پر جراثیمی زندگی کا نتیجہ ہو سکتا ہے جبکہ زندگی کے لیے ضروری پانی کے شواہد بھی ملے ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ دوسری جانب ہم ابھی یہ تعین کرنے میں ناکام رہے ہیں کہ یہ چٹان کیسے بنی اور قریبی چٹانوں نے ان خصوصیات کے حوالے سے کس حد تک کردار ادا کیا۔ سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ زمانہ قدیم میں مریخ ایک گرم اور پانی سے بھرپور سیارہ تھا اور اگر زندگی وہاں کبھی موجود تھی تو اس کے آثار چٹانوں کے اندر ہی نامیاتی مادے اور فوسلز ذرات سے ہی مل سکتے ہیں۔روور کی جانب سے کیے گئے اسکینز سے معلوم ہوا کہ چٹان میں نامیاتی مرکبات موجود ہیں، اسطرح کے کاربن پر مبنی مرکبات کو زمین پر زندگی کی بنیاد مانا جاتا ہے، مگر یہ مرکبات غیر حیاتاتی عمل سے بھی بن سکتے ہیں۔ماہرین کے مطابق چٹان پر موجود دھبے حیران کن ہیں کیونکہ زمین پر اس طرح کی خصوصیات قدیم جراثیموں کے فوسلز...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Nasa

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

مریخ پر خالص سلفر سے بنے کرسٹلز کی حادثاتی دریافتمریخ پر خالص سلفر سے بنے کرسٹلز کی حادثاتی دریافتیہ دریافت ناسا کے کیوروسٹی روور نے حادثاتی طور پر اس وقت کی جب ایک چٹان پر سفر کررہا تھا۔
Baca lebih lajut »

4 ہزار سال پرانی گمشدہ تہذیب دریافت4 ہزار سال پرانی گمشدہ تہذیب دریافتوینزویلا کی ایک پہاڑی کے اوپر سے قدیم خاکوں یا ڈرائنگز کو دریافت کیا گیا۔
Baca lebih lajut »

ڈائنو سار کی معدومیت انگور پھیلنے کا ممکنہ سبب قرارڈائنو سار کی معدومیت انگور پھیلنے کا ممکنہ سبب قرارماہرین نے کولمبیا کی پہاڑیوں سے قدیم انگور کے بیج دریافت کیے ہیں جن کا تعلق ڈائنو سار کی معدومیت کے دور سے ہے
Baca lebih lajut »

مریخ جیسے ماحول میں 378 دن قیام کے بعد 4 افراد کی حقیقی دنیا میں واپسیمریخ جیسے ماحول میں 378 دن قیام کے بعد 4 افراد کی حقیقی دنیا میں واپسیناسا نے مریخ جیسے ماحول پر مبنی ایک 3 ڈی پرنٹڈ جگہ تیار کی تھی جہاں جون 2023 سے 4 افراد مقیم تھے۔
Baca lebih lajut »

سائنسدانوں نے انٹار کٹیکا کا کروڑوں برس پرانا راز جان لیاسائنسدانوں نے انٹار کٹیکا کا کروڑوں برس پرانا راز جان لیاسائنسدانوں نے برفانی خطے کے نیچے کروڑوں سال پرانے ایک بہت بڑے دریائی نظام کے آثار دریافت کیے۔
Baca lebih lajut »

برطانیہ عام انتخابات: سربراہ لیبر پارٹی سر کئیر اسٹارمر کا ممکنہ کامیابی پر اظہار تشکربرطانیہ عام انتخابات: سربراہ لیبر پارٹی سر کئیر اسٹارمر کا ممکنہ کامیابی پر اظہار تشکرعام انتخابات میں ممکنہ کامیابی پر لیبر پارٹی کے لیڈر سر کئیر اسٹارمر نے سوشل میڈیا پر اپنے ووٹرز اور سپورٹز سے اظہار تشکر کا پیغام جاری کیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 22:38:26