سائنسدانوں نے انٹار کٹیکا کا کروڑوں برس پرانا راز جان لیا

Indonesia Berita Berita

سائنسدانوں نے انٹار کٹیکا کا کروڑوں برس پرانا راز جان لیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

سائنسدانوں نے برفانی خطے کے نیچے کروڑوں سال پرانے ایک بہت بڑے دریائی نظام کے آثار دریافت کیے۔

مغربی انٹار کٹیکا کی برفانی تہہ کے نیچے سائنسدانوں نے وہاں کے موسم میں آنے والی ڈرامائی تبدیلی کو دریافت کیا۔

یہ قدیم دریا ممکنہ طور پر ایک ہزار میل طویل تھا اور اس خطے میں بہتا تھا جو اب منجمد صحرا کی شکل اختیار کر چکا ہے۔اس عہد میں زمین کا موسم کافی مختلف تھا اور فضا میں موجودہ عہد کے مقابلے میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی سطح کافی زیادہ تھی۔ محققین نے بتایا کہ اگر ہم مستقبل میں شدید گرم موسم کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو ہمیں زمین کی تاریخ کے مختلف ادوار کے بارے میں جاننا چاہیے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اینیمل کی کامیابی کے بعد ترپتی ڈمری نے ممبئی میں کروڑوں کا بنگلہ خریدا لیااینیمل کی کامیابی کے بعد ترپتی ڈمری نے ممبئی میں کروڑوں کا بنگلہ خریدا لیارنبیر کپور کی سپر ہٹ فلم اینیمل میں مختصر کردار ادا کرنے والی اداکارہ ترپتی ڈمری نے ممبئی میں کروڑوں کا بنگلہ خریدا لیا۔
Baca lebih lajut »

لوگ شریک حیات کا انتخاب کیا دیکھ کر کرتے ہیں؟ نئی تحقیق کے نتائج جانیںلوگ شریک حیات کا انتخاب کیا دیکھ کر کرتے ہیں؟ نئی تحقیق کے نتائج جانیںسائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ لوگ شریک حیات کا انتخاب کیا دیکھ کر کرتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

فنانس بل 2024-25 قومی اسمبلی سے منظور، اپوزیشن کی تمام ترامیم مستردفنانس بل 2024-25 قومی اسمبلی سے منظور، اپوزیشن کی تمام ترامیم مستردقومی اسمبلی نے 18877ارب روپے کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا
Baca lebih lajut »

دورانِ حمل بچوں میں کینسر کا سبب بننے والے مرکبات کی منتقلی کا انکشافدورانِ حمل بچوں میں کینسر کا سبب بننے والے مرکبات کی منتقلی کا انکشافتحقیق کے لیے سائنس دانوں نے 1076 خواتین کے خون کے نمونوں کا جائزہ لیا
Baca lebih lajut »

ریٹائرمنٹ کی عمر میں بھی ورزش جاری رکھنا ضروری کیوں؟ریٹائرمنٹ کی عمر میں بھی ورزش جاری رکھنا ضروری کیوں؟مطالعے کے لیے محققین نے 66 سال کی عمر کے 369 افراد کا جائزہ لیا
Baca lebih lajut »

فضائی آلودگی کے باعث 40 برس میں کروڑوں اموات ہونے کا انکشاففضائی آلودگی کے باعث 40 برس میں کروڑوں اموات ہونے کا انکشاف1980 سے 2020 کے درمیان عالمی سطح پر 13 کروڑ 50 لاکھ اموات واقع ہوئیں، تحقیق
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 01:58:07