1980 سے 2020 کے درمیان عالمی سطح پر 13 کروڑ 50 لاکھ اموات واقع ہوئیں، تحقیق
فضائی آلودگی کے باعث 40 برس میں کروڑوں اموات ہونے کا انکشافایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ 1980 سے 2020 کے درمیان انسانی سرگرمیوں کے سبب ہونے والی فضائی آلودگی کے باعث عالمی سطح پر 13 کروڑ 50 لاکھ اموات واقع ہوئی ہیں۔
پارٹیکیولیٹ میٹر 2.5 یا پی ایم 2.5 نامی باریک ذرات جب سانس کے ذریعے انسانی جسم میں جاتے ہیں تو صحت کے لیے انتہائی نقصان کا سبب بنتے ہیں، کیوں کہ انتہائی باریک ہونے کی وجہ سے یہ باآسانی خون میں شامل ہوسکتے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
فضائی آلودگی اور کم وزن نوزائیدہ بچوں کے درمیان تعلق کا انکشافیہ فضائی آلودگی کی نگرانی اور اسے کم کرنے کے لیے خطے کے لحاظ سے اقدامات کیے جانے چاہیئں، ماہرین
Baca lebih lajut »
اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس 75 ہزار کی سطح عبور کرگیاسرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے اور مارکیٹ میں دلچسپی کے باعث حصص بازار میں تیزی کا تسلسل جاری
Baca lebih lajut »
’’ایسا لگا کہ پارٹیشن کے بعد بنگال دوسری بار تقیسم ہوجائے گا!‘‘سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں کولکتہ میں میچ کے دوران بنگال کے دوسری بار تقسیم ہونے کا خدشہ تھا۔
Baca lebih lajut »
مختلف سرکاری ادارے بجلی بلوں کی مد میں اربوں روپے کے نادہندہ نکلےاسلام آباد: مختلف سرکاری اداروں کے بجلی بلوں کی مد میں 71 ارب 16 کروڑ 80 لاکھ روپے کے نادہندہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
Baca lebih lajut »
سگریٹ نوشی کرنے والے افراد کے لیے بری خبرسگریٹ نوشی کرنے والے افراد کے لیے بری خبر ہے، آئندہ وفاقی بجٹ میں ٹیکس کے باعث سگریٹ مزید مہنگے ہونے کا امکان ہے
Baca lebih lajut »
50 فیصد پاکستانیوں نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئےحکومتی اقدامات کو ناکافی قرار دیدیااس بات کا انکشاف گیلپ پاکستان کے حالیہ سروے میں ہوا ہے۔
Baca lebih lajut »