ناسا کو چاند کے لیے معیارِ وقت تشکیل دینے کی ہدایت

Indonesia Berita Berita

ناسا کو چاند کے لیے معیارِ وقت تشکیل دینے کی ہدایت
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

ناسا کے پاس اس مشترکہ معیارِ وقت کو طے کرنے کے لیے 2026 تک کا وقت ہے

چھاتی کا کینسر؛ خواتین اگر یہ علامات دیکھیں تو فوری ڈاکٹر سے رجوع کریںوائٹ ہاؤس کی میزبانی میں افطار پارٹی، بائیڈن کی اسرائیل پالیسی پر احتجاجچینی کمپنی نے بشام حملے کے بعد دیامر-بھاشا ڈیم پر کام دوبارہ شروع کردیاکراچی میں اسٹریٹ کرائم کا جن قابو سے باہر، چند گھنٹوں میں 2 شہری قتل، 3 زخمینالہ متاثرین بحالی کیس؛سپریم کورٹ کا پی ای سی سے تعمیراتی لاگت کا تخمینہ لگوانے کا حکمکوسٹ گارڈز کی کارروائی؛ گوادر سے 4 من چرس اسمگلنگ کی کوشش ناکامپی ٹی آئی نے 6 اپریل کو پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والا جلسہ منسوخ...

او ایس ٹی پی سے جاری ہونے والے اعلامیے میں دفتر کی سربراہ اراتی پرابھاکر کا کہنا تھا کہ ان عوامل کے سبب زمین کے اعتبار سے بنائی گھڑیوں سے فی زمینی دن 58.7 مائیکرو سیکنڈ کم ہوں گے۔ ناسا کے پاس اس مشترکہ معیارِ وقت کو طے کرنے کے لیے 2026 تک کا وقت ہے۔ بعد ازاں اس گھڑی کو خلاء نورد، خلائی جہاز اور سیٹلائٹ استعمال کر سکیں گے۔

ناسا کے ٹاپ کمیونیکیشنز اینڈ نیویگیشن آفیشل کیون کوگِنز کا کہنا تھا کہ چاند کے لیے بنائی جانے والی ایٹمی گھڑی، زمین پر موجود گھڑی کے مقابلے میں مختلف طریقے سے چلے گی۔ گزشتہ برس یورپی اسپیس ایجنسی کا کہنا تھا کہ زمین کو چاند کے لیے ایک مشترکہ گھڑی کی ضرورت ہے جہاں ایک دن 29.5 زمینی دنوں کے برابر ہوتا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ناسا چاند کا ٹائم زون تیار کرنے کے لیے تیارناسا چاند کا ٹائم زون تیار کرنے کے لیے تیارناسا کو وائٹ ہاؤس کی جانب سے چاند کے لیے ٹائم زون تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Baca lebih lajut »

ملک بھر میں بجلی و گیس چوروں کےخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہملک بھر میں بجلی و گیس چوروں کےخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہوزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر کریک ڈاؤن کے لیے اسپشل ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں
Baca lebih lajut »

غزہ جنگ: اسرائیل کے لیے ایف 35 طیاروں سمیت دیگر امریکی ہتھیاروں کی منظوری کیا ظاہر کرتی ہے؟غزہ جنگ: اسرائیل کے لیے ایف 35 طیاروں سمیت دیگر امریکی ہتھیاروں کی منظوری کیا ظاہر کرتی ہے؟غزہ جنگ کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے باوجود اطلاعات ہیں کہ واشنگٹن نے اسرائیل کو اربوں ڈالر مالیت کے امریکی ہتھیار دینے کی منظوری دی ہے۔
Baca lebih lajut »

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز: قومی اسکواڈ کا اعلان کب کیا جائیگا اور کونسے کھلاڑی زیرِ غور ہیں؟نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز: قومی اسکواڈ کا اعلان کب کیا جائیگا اور کونسے کھلاڑی زیرِ غور ہیں؟کاکول میں ناموں کو حتمی شکل دینے کے لیے مشاورتی عمل شروع ہو چکا ہے، مشاورتی عمل وائٹ بال کپتان بابر اعظم اور قومی سلیکٹرز کے درمیان جاری ہے
Baca lebih lajut »

گوگل کروم صارفین کا انکوگنیٹو ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے پر رضامندگوگل کروم صارفین کا انکوگنیٹو ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے پر رضامندگوگل نے اِنکوگنیٹو موڈ پر براؤز کرنے والوں کے اربوں کی تعداد میں ڈیٹا پوائنٹس کو ڈیلیٹ کرنے کے لیے رضا مندی ظاہر کی
Baca lebih lajut »

نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے شاہین آفریدی کو آرام دینے پر غورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے قومی ٹیم کے انتخاب کے لیے سلیکشن کمیٹی آج کپتان بابر اعظم سے کاکول میں مشاورت شروع کرے گی۔نیوزی لینڈ کے خلاف روٹیشن پالیسی اپنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، شاہین آفریدی سمیت کھلاڑیوں کو آرام دینے اور روٹیشن کے تحت کھلانے پر بات چیت ہو گی، 5 میچز کی سیریز کے لیے 17 سے 18 رکنی اسکواڈ کا...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 13:26:08