ناسا چاند کا ٹائم زون تیار کرنے کے لیے تیار

Indonesia Berita Berita

ناسا چاند کا ٹائم زون تیار کرنے کے لیے تیار
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

ناسا کو وائٹ ہاؤس کی جانب سے چاند کے لیے ٹائم زون تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

حقیقت تو یہ ہے کہ چاند پر ہماری زمین کی طرح کا کوئی ٹائم زون نہیں جس سے وقت کا تعین کیا جا سکے، یعنی چاند کا معیاری وقت کیا ہے، یہ ابھی طے نہیں۔

لونر کوآرڈینیٹڈ ٹائم سے چاند پر اترنے والے خلا بازوں کے ساتھ ساتھ زمین پر موجود کنٹرول سینٹرز کو زیادہ بہتر طریقے سے کام کرنے میں مدد ملے گی۔ اس وقت چاند کا کوئی آفیشل ٹائم زون نہیں اور ہر ملک وہاں اسپیس پروگرام کے لیے اپنے ٹائم زون کو استعمال کرتا ہے جو عموماً یونیورسل ٹائم پر مبنی ہوتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس ٹائم زون سے چاند پر نیوی گیشن میں بھی مدد ملے گی کیونکہ ابھی روبوٹ مشنز کو وہاں زمینی وقت کے مطابق جی پی ایس استعمال کرنے میں مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

چین کی آصف زرداری کو صدر منتخب ہونے پر مبارک بادچین کی آصف زرداری کو صدر منتخب ہونے پر مبارک بادچین، پاکستان کی وسیع تر ترقی کے لیے صدر زرداری کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہیں، صدر شی جنپنگ
Baca lebih lajut »

یوسف پٹھان بھارتی پارلیمان میں ڈیبیو کیلئے تیار! مگر بی جے پی کو اعتراضیوسف پٹھان بھارتی پارلیمان میں ڈیبیو کیلئے تیار! مگر بی جے پی کو اعتراضسابق بھارتی کرکٹر اور جارح مزاج بلے باز یوسف پٹھان نے بھارتی پارلیمنٹ میں بطور قانون ساز اپنی اننگز کا آغاز کرنے کے لیے تیار ہیں۔
Baca lebih lajut »

چین میں دنیا کی سب سے بڑی لالٹین تیارچین میں دنیا کی سب سے بڑی لالٹین تیارتیار شدہ لالٹین کا وزن 44 ہزار کلوگرام سے بھی زیادہ ہے
Baca lebih lajut »

غزہ میں خواتین کو ترجیحی بنیادوں پر تحفظ فراہم کیا جائے، انتونیو گوتیریسغزہ میں خواتین کو ترجیحی بنیادوں پر تحفظ فراہم کیا جائے، انتونیو گوتیریسانتونیو گوتیریس کا کہنا تھا کہ خواتین کا عالمی دن ان کی کامیابیوں کے اعتراف، مساوات اور مستقبل کے لیے کام کرنے کی یاد دہانی کا دن بھی ہے۔
Baca lebih lajut »

خسارے میں ڈوبے اداروں کی نجکاری اور اضافی ادارے ختم کیے جائیں، وزیراعظمخسارے میں ڈوبے اداروں کی نجکاری اور اضافی ادارے ختم کیے جائیں، وزیراعظموزیراعظم کی توانائی اور گیس سیکٹرز کی اسمارٹ میٹرنگ پر منتقلی کے لئے لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف معاشی استحکام کیلیے شہباز حکومت کے ساتھ کام کرنے کا منتظرآئی ایم ایف معاشی استحکام کیلیے شہباز حکومت کے ساتھ کام کرنے کا منتظرعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان میں معاشی استحکام کے لیے شہباز حکومت کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 14:54:38