سابق بھارتی کرکٹر اور جارح مزاج بلے باز یوسف پٹھان نے بھارتی پارلیمنٹ میں بطور قانون ساز اپنی اننگز کا آغاز کرنے کے لیے تیار ہیں۔
بھارت میں مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے لوک سبھا کے لیے پارٹی امیدواروں کا ناموں کا اعلان کیا ہے اور قرعہ فعال سابق مسلم کرکٹر یوسف پٹھان کا نام بھی نکلا ہے۔ یوسف پٹھان نے اعتماد کرنے پر ممتا اور ان کی پارٹی کا شکریہ ادا کیا ہے۔
سابق کرکٹر کا مزید کہنا تھا کہ وہ پارٹی کے شکرگزار ہیں جنہوں نے اُن پر اعتماد کیا اور پارلیمنٹ میں عوام کی آواز بننے کے لیے امیدوار نامزد کیا۔ بنگال کی وزیراعلیٰ نے بتایا کہ سابق بھارتی کرکٹر یوسف پٹھان ٹی ایم سی کے ٹکٹ پر لوک سبھا کاالیکشن لڑ رہے ہیں۔ وہ بہرام پور کے حلقے سے الیکشن لڑیں گے۔ 41 سالہ سابق کرکٹرکا تعلق گجرات سے ہے جبکہ انتخابات میں ان کا مقابلہ کانگریس کے ہیوی ویٹ ادھیر رنجن چودھری سے ہونے کا امکان ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی ایس ایل: کراچی کنگز کے کپتان پلے آف میں پہنچنے کے لیے پُر عزمکراچی کنگز کو پی ایس ایل 9 میں ڈو اور ڈرائی (کرو یا مرو) کی صورتحال درپیش ہے مگر کپتان شان مسعود ٹیم کو پلے آف میں پہنچانے کیلیے پُر عزم ہیں۔
Baca lebih lajut »
بھارت انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، ہر میچ میں ایک نیا کھلاڑی میدان میں اترا!انگلش ٹیم دورہ بھارت میں مشکلات کا شکار ہے مگر یہ بات کافی دلچسپ ہے کہ اس سیریز کے ہر ٹیسٹ میں کسی نہ کسی کھلاڑی کا ڈیبیو ہوا۔
Baca lebih lajut »
’’ملکی کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والوں کو ٹیم میں منتخب نہ کیا جائے‘‘سابق بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا نے کہا ہے کہ ملکی کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والوں کو ٹیم میں منتخب نہیں کیا جانا چاہیے۔
Baca lebih lajut »
پی ایس ایل 9: ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے تگڑا ہدف دیدیاملتان سلطانز نے پی ایس ایل کے اپنے پہلے مقابلے میں حریف کراچی کنگز کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف دیدیا۔
Baca lebih lajut »
ٹیسٹ ڈیبیو کے فوراً بعد سرفراز کی قسمت چمک اٹھی!انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے بھارتی نوجوان کرکٹر سرفراز خان کی قسمت کا ستارہ چمک اٹھا۔
Baca lebih lajut »
بھارتی فلم پروڈیوسر کروڑوں روپے کی منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتاربھارتی فلم پروڈیوسر جعفر صادق کو بھارتی نارکوٹکس کنٹرول نے مبینہ طور پر 2000 کروڑ روپے کی منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا۔
Baca lebih lajut »