بھارتی فلم پروڈیوسر کروڑوں روپے کی منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار

Indonesia Berita Berita

بھارتی فلم پروڈیوسر کروڑوں روپے کی منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

بھارتی فلم پروڈیوسر جعفر صادق کو بھارتی نارکوٹکس کنٹرول نے مبینہ طور پر 2000 کروڑ روپے کی منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا۔

بھارتی فلم پروڈیوسر اور سیاستدان جعفر صادق کو بھارتی نارکوٹکس کنٹرول نے مبینہ طور پر 2000 کروڑ روپے کی منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی نارکوٹکس کنٹرول اور دہلی پولیس کے خصوصی سیل نے تامل فلم کے پروڈیوسر جعفر صادق کو 2 ہزار کروڑ روپے کی منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے ۔ بھارتی این سی بی کے مطابق ملزم بھارت سے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں منشیات اسمگلنگ کی کارروائیوں میں ملوث ہے جس نے اب تک بھارت سے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں 2 ہزار کروڑ کی منشیات اسمگل کی ہے۔

بھارتی این سی بی کے مطابق ملزم پروڈیوسر جعفر صادق نے ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے لیے کام کیا اور 4 فلمیں بنائی ہیں، ان کی پانچویں فلم اس ماہ کے آخر میں ریلیز ہونے والی ہے، ہمیں گزشتہ دو ہفتوں سے ملزم کی تلاش تھی۔ بھارتی حکام کا بتانا ہے کہ جعفر صادق نے 45 مرتبہ 3500 کلو ایفی ڈرین بیرون ملک بھیجی ہے، جعفر کی گرفتاری چنئی میں دو ٹرین مسافروں سے 180 کروڑ روپے کی منشیات برآمد ہونے کے بعد عمل میں آئی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بھارتی فلم پروڈیوسر 2 ہزار کروڑ کی منشیات اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتاربھارتی فلم پروڈیوسر 2 ہزار کروڑ کی منشیات اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتاراین سی بی نے پروڈیوسر کو بھارت سے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ منشیات اسمگلنگ کے نیٹ ورک کا 'ماسٹر مائنڈ' قرار دیا
Baca lebih lajut »

ڈرونز کے ذریعے پنجاب سے سرحد پار منشیات کی اسمگلنگ، اہم انکشافات سامنے آگئےڈرونز کے ذریعے پنجاب سے سرحد پار منشیات کی اسمگلنگ، اہم انکشافات سامنے آگئےراولپنڈی : ڈرونز کے ذریعے پنجاب سے سرحد پار منشیات اسمگلنگ کرنے میں ملوث 3 اہم ملزمان کوگرفتار کرلیا گیا، ملزمان نے بین الاقوامی روابط کے حامل منظم گینگ کے طور پر کام کا انکشاف کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈرونز کے ذریعے پنجاب سے سرحد پار منشیات اسمگلنگ کیخلاف اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این...
Baca lebih lajut »

فرح خان کا فلم ’میں ہوں ناں‘ کی کاسٹنگ سے متعلق برسوں بعد بڑا انکشاففرح خان کا فلم ’میں ہوں ناں‘ کی کاسٹنگ سے متعلق برسوں بعد بڑا انکشافبالی ووڈ کی ہدایتکارہ و فلم رائٹر فرح خان نے بتایا کہ فلم میں ’ہوں ناں‘ میں اداکار زید خان کی جگہ وہ کسی دوسرے اداکار کو کاسٹ کرنا چاہتی تھیں۔
Baca lebih lajut »

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلانحکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلانپیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 37 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »

امریکی انٹیلی جنس اہلکار چین کیلئے مبینہ جاسوسی کے الزام میں گرفتارامریکی انٹیلی جنس اہلکار چین کیلئے مبینہ جاسوسی کے الزام میں گرفتارامریکی محکمہ انصاف نے بتایا کہ سارجنٹ کوربن شلٹز کو جمعرات کے روز فوجی اڈے فورٹ کیمبل سے حراست میں لیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ماسکو پر حملہ ہوگا۔۔ امریکہ کی روس کو دھمکی!ماسکو پر حملہ ہوگا۔۔ امریکہ کی روس کو دھمکی!روسی وزارت خارجہ کی جانب سے امریکہ اور مغربی ممالک پر الزام عائد کیا جارہا ہے کہ روس میں صدارتی انتخاب کے دوران بڑے سائبر حملے کیے جا رہے ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 21:05:40