امریکی محکمہ انصاف نے بتایا کہ سارجنٹ کوربن شلٹز کو جمعرات کے روز فوجی اڈے فورٹ کیمبل سے حراست میں لیا گیا ہے۔
امریکی فوج نے اپنے ہی ایک انٹیلی جنس اہلکار کو چین کیلئے مبینہ طور پر جاسوسی کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی محکمہ انصاف کا مزید کہنا تھا کہ گرفتار کئے گئے اہلکار پر 42 ہزار امریکی ڈالرز کے عوض چین کو قومی دفاعی معلومات فراہم کرنے کا الزام ہے۔ بیان میں عائد کردہ فرد جرم کے مطابق، شلٹز جون 2022 سے چین کو امریکی قومی دفاع سے متعلق دستاویزات، نقشے اور تصاویر فراہم کررہا تھا۔حراست میں لئے گئے امریکی انٹیلی جنس اہلکار پر لڑاکا طیاروں، ہیلی کاپٹروں، ہائپرسونک آلات، ہائی موبلٹی آرٹلری راکٹ سسٹم اور امریکا کے چینی فوج سے متعلق داخلی دستاویزات بھی چین کوفراہم کرنے کا الزام ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایرون بشنیل: اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے خود سوزی کرنے والے امریکی فضائیہ کے اہلکار کون ہیں؟خود کو آگ لگانے سے پہلے، انھوں نے کہا کہ وہ ’نسل کشی کے عمل میں مزید شریک نہیں ہوں گے‘ اور جب آگ نے اُن کے جسم کو اپنی لپیٹ میں لیا تو اس موقع پر ویڈیو میں انھیں ’فلسطین کو آزاد کرو‘ کا نعرہ لگاتے ہوئے سُنا گیا۔
Baca lebih lajut »
8 فروری کے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لئے مقرراسلام آباد : سپریم کورٹ میں آٹھ فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔
Baca lebih lajut »
کراچی میں مبینہ ڈکیت کے بھائی نے ماموں بھانجے کو قتل کردیاکراچی کے علاقے سہراب گوٹھ سمن آبا تھانے کی حدود میں قتل ہونے والے شخص نے دو ماہ قبل مبینہ ڈکیت کو ہلاک کیا تھا
Baca lebih lajut »
پی ایس ایل 9: ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے تگڑا ہدف دیدیاملتان سلطانز نے پی ایس ایل کے اپنے پہلے مقابلے میں حریف کراچی کنگز کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف دیدیا۔
Baca lebih lajut »
کون بنے گا وزیراعظم؟ نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے قائدین کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیلاہور: نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے قائدین کی ملاقات میں آدھی ٹرم کیلئے نون لیگ اورآدھی ٹرم کیلئےپیپلزپارٹی کاوزیراعظم لانے پر غور کیا گیا۔
Baca lebih lajut »
سعودی عرب حج میڈیا ہب کا آغاز کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہےسعودی عرب کی سرکاری اہلکار کے مطابق، سعودی عرب نے آنے والے حج پرجوش کی کوریج کو آسان بنانے کے لئے ایک میڈیا ہب قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
Baca lebih lajut »