8 فروری کے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لئے مقرر

Indonesia Berita Berita

8 فروری کے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لئے مقرر
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں آٹھ فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں آٹھ فروری کے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لئے مقررکردی گئی۔ فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کی گئی ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 19 فروری کو سماعت کرے گا، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بنچ کا حصہ ہوں گی۔

سپریم کورٹ میں درخواست علی خان نامی شہری کی جانب سے دائر کی گئی، جس میں استدعا کی گئی ہے کہ عدلیہ کی زیر نگرانی 30 روز میں نئے انتخابات کرانے کا حکم دیا جائے ،دھاندلی ،الیکشن فراڈکی تحقیقات ،ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کے احکامات دئیےجائیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عام انتخابات کے لئے ووٹنگ کی پروسیس ختمعام انتخابات کے لئے ووٹنگ کی پروسیس ختمملک بھر میں عام انتخابات کے لئے ووٹنگ کی پروسیس ختم ہوگئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے افسران نے کہا ہے کہ غیر آئینی / غیر تصدیق شدہ نتائج 6:00 بجے کے بعد نشر کیے جا سکتے ہیں۔ تمام چار صوبوں میں قائم کیے گئے پولنگ اسٹیشنوں میں ووٹرز کی بڑی قطاریں نظر آئیں جو ان کے دیموکریٹک پروسیس میں مضبوط یقین کو عکاس کرتی ہیں۔ چاروں شہروں میں، قوئٹہ، کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں شارج ووٹرز عمومی انتخابی پروسیس میں بڑے جوش و خروش کے ساتھ شدید حصہ لے رہے تھے۔ عوام نے ملک میں چل رہی امن پسند پولنگ پروسیس پر بہت خوشی کا اظہار کیا ہے۔ پریزائڈنگ آفیسرز کو بھی پولنگ اسٹیشنز پر قانون و نظم کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لئے میگسٹریٹ فرسٹ کلاس کی طاقتیں دی گئی ہیں۔
Baca lebih lajut »

امریکا کا پاکستان میں عام انتخابات کے دوران دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہامریکا کا پاکستان میں عام انتخابات کے دوران دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہواشنگٹن: امریکا نے ایک بار پھر پاکستان میں عام انتخابات کے دوران دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
Baca lebih lajut »

اسرائیل گزہ کے ارد گرد 'سیکیورٹی بیلٹ' قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہےاسرائیل گزہ کے ارد گرد 'سیکیورٹی بیلٹ' قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہےاسرائیل کے سرحدوں کے ساتھ گزہ کے درمیان خطہ تحفظ بنانے کی کوششیں فلسطینی عوام کے خلاف 'جرم' اور 'صاف حملہ' ہیں، حماس کے افسری عثمان حمدان نے کہا ہے۔
Baca lebih lajut »

سری لنکا نے افغانستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیاسری لنکا نے افغانستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیاسری لنکا نے افغانستان کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا، وانندو ہسارنگا کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی اسٹیڈیم کے انتظامات کا جائزہچیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی اسٹیڈیم کے انتظامات کا جائزہلاہور: نگراں وزیراعلیٰ پنجاب اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پنجاب میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ میچوں کے شاندار انعقاد کے لئے سرگرم ہو گئے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 18:23:04