میں ساتھ نہ دیتا تو عمران خان کبھی حکومت نہیں بناسکتے تھے پرویز خٹک

Indonesia Berita Berita

میں ساتھ نہ دیتا تو عمران خان کبھی حکومت نہیں بناسکتے تھے پرویز خٹک
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سربراہ اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ میں عمران خان کا ساتھ نہ دیتا تو وہ کبھی

سوات میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ عمران خان کا ساتھ نئے پاکستان کےلیے دیا تھا لیکن حکومت میں آکر چیئرمین پی ٹی آئی کا رویہ بدل گیا، عمران خان کی حکومت ترقی لاتی تو آج پنجاب کی یہ حالت نہ ہوتی۔پی ٹی آئی۔پی کے سربراہ نے مزید کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا ساتھ نہ دیتا تو وہ کبھی

حکومت نہیں بناسکتے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم نے کم وقت میں تاریخی لوٹ مار کی ہے، عوام لوٹ مار کرنے والوں کو مسترد کرکے ہمارا ساتھ دیں۔پرویز خٹک نے یہ بھی کہا کہ الیکشن ہوجاتے ہیں تو پارٹیوں کا منشور غائب ہوجاتا ہے، ہم نے سوچا کب تک دوسروں کے پیچھے چلیں گے۔ ہماری پارٹی کا منشور امن ترقی و خوشحالی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

تمام سیاست دانوں کو الیکشن سے قبل حفاظتی ضمانت کرالینی چاہیے، پرویز الہیتمام سیاست دانوں کو الیکشن سے قبل حفاظتی ضمانت کرالینی چاہیے، پرویز الہیمیں الیکشن سے قبل باہر آجاؤں گا یا نہیں یہ تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے، الیکشن نہ ہو نے سے نظام رکا ہوا ہے
Baca lebih lajut »

'حفاظتی ضمانت منظور نہ ہوئی تو نواز شریف جیل جائیں گے''حفاظتی ضمانت منظور نہ ہوئی تو نواز شریف جیل جائیں گے'اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر ظفر اللہ خان کا کہنا ہے کہ کہ اگر سابق وزیراعظم نواز شریف کی حفاظتی ضمانت منظور نہ ہوئی تو وہ جیل جائیں گے۔
Baca lebih lajut »

'حفاظتی ضمانت منظور نہ ہوئی تو نواز شریف جیل جائیں گے''حفاظتی ضمانت منظور نہ ہوئی تو نواز شریف جیل جائیں گے'اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر ظفر اللہ خان کا کہنا ہے کہ کہ اگر سابق وزیراعظم نواز شریف کی حفاظتی ضمانت منظور نہ ہوئی تو وہ جیل جائیں گے۔
Baca lebih lajut »

سلمان خان نے انڈین فلموں کی باکس آفس پر کامیابی کا نیا معیار بنادیاسلمان خان نے انڈین فلموں کی باکس آفس پر کامیابی کا نیا معیار بنادیادبنگ خان کی نئی فلم ’ٹائیگر3‘ رواں برس دیوالی پر ریلیز ہوگی جس میں کترینہ کیف اور عمران ہاشمی بھی شامل ہیں
Baca lebih lajut »

اسلام آباد میں ڈولفن فورس: ’پولیس میرے بیٹے کو نہ پکڑتی تو مجھے علم ہی نہ ہوتا کہ وہ نشے کی لت میں مبتلا ہو چکا ہے‘اسلام آباد میں ڈولفن فورس: ’پولیس میرے بیٹے کو نہ پکڑتی تو مجھے علم ہی نہ ہوتا کہ وہ نشے کی لت میں مبتلا ہو چکا ہے‘اسلام آباد پولیس حال ہی میں ایک مہم شروع کی ہے جس کے تحت سکول اور کالجز کے تعلیمی اوقات کے دوران عوامی مقامات اور پارکوں میں سکول یونیفارم میں آوارہ پھرنے والے طلبا کو ان کے متعلقہ سکولز اور کالجز میں پہنچایا جاتا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-28 15:08:21