دبنگ خان کی نئی فلم ’ٹائیگر3‘ رواں برس دیوالی پر ریلیز ہوگی جس میں کترینہ کیف اور عمران ہاشمی بھی شامل ہیں
بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ فلموں کا 100 کروڑ بزنس کرنا اب بڑی بات نہیں ہے۔
سلمان خان کو جب پنجابی بلاک بسٹر فلم ’کیری آن جٹا3‘ پر تبصرہ کرنے کا کہا گیا جس نے پوری دنیا میں سو کروڑ سے زیادہ بزنس کیا تو انہوں نے کہا کہ اب کسی فلم کا اس سنگ میل کو عبور کرنا بڑی بات نہیں ہے۔
Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut: