'حفاظتی ضمانت منظور نہ ہوئی تو نواز شریف جیل جائیں گے'

Indonesia Berita Berita

'حفاظتی ضمانت منظور نہ ہوئی تو نواز شریف جیل جائیں گے'
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر ظفر اللہ خان کا کہنا ہے کہ کہ اگر سابق وزیراعظم نواز شریف کی حفاظتی ضمانت منظور نہ ہوئی تو وہ جیل جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر ظفر اللہ خان نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام ”خبر“ میں مہر بخاری کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر ظفر اللہ کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن نوازشریف کی واپسی کی تیاریوں میں مصروف ہے۔

نیب کے قانون کے حوالے سے ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ نیب کا قانون بنیادی طورپر غلط ہے،ہم نے ترامیم کی بہت کوشش کی، پی ٹی آئی ،پی پی اور ن لیگ میں نیب قانون میں 90 فیصد تبدیلی پر اتفاق ہوگیا تھا لیکن پاناما کیس آنے کے بعد پی ٹی آئی نےنیب ترامیم سےانکارکردیا تھا۔ بیرسٹر ظفر اللہ خان کا کہنا تھا کہ نیب کے ذریعے ملک میں سیاسی تخریب کاری کی گئی، ملک آئی سی یو میں پہنچا ہوا ہے،معیشت بیٹھ چکی ہے، 2013میں نوازشریف سے درخواست کی تھی کہ نیب قانون غلط ہے، نوازشریف نے نیب قانون پر پارلیمانی کمیٹی بنائی لیکن ہم نے سستی کی، ہماری پہلی اوردوسری حکومت میں نیب کو جڑ سے اکھاڑ پھینک دینا چاہیے تھا۔

ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ نیب کااندھاقانون ہےجب چاہیں جسے چاہیں گرفتارکرلیا جاتا ہے، پکڑدھکڑ ہوگی تو لوگ اپنےدفتربند کردیں گے،وکیلوں کی موج ہوگی اور بدترین ایس ایچ او بھی نیب سے بہترتحقیقات کرسکتا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

'حفاظتی ضمانت منظور نہ ہوئی تو نواز شریف جیل جائیں گے''حفاظتی ضمانت منظور نہ ہوئی تو نواز شریف جیل جائیں گے'اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر ظفر اللہ خان کا کہنا ہے کہ کہ اگر سابق وزیراعظم نواز شریف کی حفاظتی ضمانت منظور نہ ہوئی تو وہ جیل جائیں گے۔
Baca lebih lajut »

ن لیگ نے بندوبست کیا ہے لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ہو، شکایت بھی اسی سے ہے، بلاولن لیگ نے بندوبست کیا ہے لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ہو، شکایت بھی اسی سے ہے، بلاولیقین ہے نواز شریف وطن واپس آکر اپنے کیسز کا سامنا کریں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی
Baca lebih lajut »

شہباز شریف اور مریم نواز جمعرات کو لندن روانہ ہوں گےشہباز شریف اور مریم نواز جمعرات کو لندن روانہ ہوں گےشہباز شریف پارٹی قائد کی ہدایت پر ہنگامی دورے پر لندن روانہ ہورہے ہیں، مریم اورنگزیب
Baca lebih lajut »

نواز شریف کے خلاف سازش کرنے والا ہر کردار اپنے انجام کو پہنچ گیا، مریم نوازنواز شریف کے خلاف سازش کرنے والا ہر کردار اپنے انجام کو پہنچ گیا، مریم نوازنواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے ن لیگ کا شیڈول تبدیل، مریم نواز رات کو لندن روانہ ہوں گی
Baca lebih lajut »

مہنگائی کے ذمہ دار نواز شریف اور شہباز شریف ہیں:پرویز الہٰیمہنگائی کے ذمہ دار نواز شریف اور شہباز شریف ہیں:پرویز الہٰیپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ مہنگائی کے ذمہ دار نواز شریف اور شہباز شریف ہیں۔  تفصیلات کے مطابق پرویز الہٰی نے کمرہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-28 20:27:37