مکیش امبانی نے بیٹے اننت کی شادی سے کیسے 25 ہزار کروڑ کمائے؟

Indonesia Berita Berita

مکیش امبانی نے بیٹے اننت کی شادی سے کیسے 25 ہزار کروڑ کمائے؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

اننت امبانی کی شادی میں 5 ہزار کروڑ بھارتی روپے خرچ ہوئے ہیں، بھارتی میڈیا رپورٹس

بھارت کے امیر ترین بزنس مین مکیش امبانی کی دولت میں بیٹے اننت امبانی کی شادی کے دنوں میں 25 ہزار کروڑ بھارتی روپے کا اضافہ ہوگیا۔

12 جولائی کو ہونے والی شادی کی تقریبات 14 جولائی تک جاری رہیں جس میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی، سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر، سامسنگ کے چیئرمین لی جائے ینگ، بالی وڈ اور ہالی وڈ کی معروف شخصیات نے شرکت کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ نئی بہو رادھیکا مرچنٹ کے آتے ہی سسر مکیش امبانی کی دولت میں 3 ارب ڈالرز یعنی 25 ہزار کروڑ بھارتی روپے کا اضافہ ہوگیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے پر ابھیشیک اور ایشوریا میں پھر سے طلاق کی خبریں زیرگردشطلاق کی پوسٹ لائیک کرنے پر ابھیشیک اور ایشوریا میں پھر سے طلاق کی خبریں زیرگردشمکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں ابھیشیک کا اہلیہ اور بیٹی کے بجائے والدین کے ہمراہ فوٹوشوٹ ایک بار پھر موضوع بحث بن گیا
Baca lebih lajut »

ورلڈکپ فاتح کپتان روہت شرما امبانی فیملی کی شادی میں شریک کیوں نہ ہوئے؟ورلڈکپ فاتح کپتان روہت شرما امبانی فیملی کی شادی میں شریک کیوں نہ ہوئے؟ممبئی میں گزشتہ روز بھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی، رادھیکا مرچنٹ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے
Baca lebih lajut »

شاہ رخ اور سلمان خان کے مکیش امبانی کی اہلیہ کیساتھ ڈانس کے چرچےشاہ رخ اور سلمان خان کے مکیش امبانی کی اہلیہ کیساتھ ڈانس کے چرچےاننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریبات گزشتہ 7 ماہ سے جاری تھیں
Baca lebih lajut »

'دولت دِکھانے کا بیہودہ طریقہ'، امبانی کی شادی پر زویا ناصر پھٹ پڑیں'دولت دِکھانے کا بیہودہ طریقہ'، امبانی کی شادی پر زویا ناصر پھٹ پڑیںاننت امبانی اور رادھیکا کی شادی کی تقریبات رواں سال مارچ کے مہینے سے جاری ہیں
Baca lebih lajut »

اننت امبانی کے شادی کارڈ قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گےاننت امبانی کے شادی کارڈ قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گےاننت امبانی کا شادی کا کارڈ بڑے بیٹے آکاش امبانی کے کارڈ سے 366 فیصد زیادہ ہے۔
Baca lebih lajut »

کئی ماہ سے جاری تقریبات کے بعد اننت امبانی اور رادھیکا شادی کے بندھن میں بندھ گئےکئی ماہ سے جاری تقریبات کے بعد اننت امبانی اور رادھیکا شادی کے بندھن میں بندھ گئےاننت امبانی کی شادی کی تقریبات کئی روز سے جاری تھیں جس میں بالی وڈ ستاروں سمیت معروف شخصیات نے شرکت کی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 06:19:44