اننت امبانی کی شادی کی تقریبات کئی روز سے جاری تھیں جس میں بالی وڈ ستاروں سمیت معروف شخصیات نے شرکت کی
بھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی، رادھیکا مرچنٹ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
ممبئی کے جیو ورلڈ کنونشن سینٹر میں ہونے والی شادی کی تقریب میں دلہا دلہن نے اپنے رشتے داروں، دوستوں اور معروف شخصیات کی موجودگی میں ایک دوسرے کو ورمالا پہنائی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
'دولت دِکھانے کا بیہودہ طریقہ'، امبانی کی شادی پر زویا ناصر پھٹ پڑیںاننت امبانی اور رادھیکا کی شادی کی تقریبات رواں سال مارچ کے مہینے سے جاری ہیں
Baca lebih lajut »
امبانی خاندان کی تصاویر جسٹن بیبر کے انسٹاگرام کی زینت بن گئیںپاپ اسٹار نے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کے سنگیت کی تقریب میں پرفارم کیا تھا
Baca lebih lajut »
اننت امبانی کی شادی میں پرفارمنس کیلئے جسٹن بیبر کی ممبئی آمداننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی 12 جولائی کو ہوگی
Baca lebih lajut »
امبانی کی شادی، سلمان خان اور رنویر سنگھ اپنا جلوہ بکھیرنے کیلئے تیاراننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی 12 جولائی کو ہوگی
Baca lebih lajut »
اننت امبانی اور رادھیکا کی شادی میں سلمان خان کے ڈانس کے چرچےدبنگ اسٹار نے اپنی پرفارمنس سے ماضی کی یاد تازہ کردی
Baca lebih lajut »
امبانی کی سنگیت میں کترینہ کیف کے نہ آنے کی وجہ وکی کوشل نے بتادیممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اسٹار وکی کوشل نے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی سنگیت تقریب میں اپنی اہلیہ کترینہ کیف کی غیر موجودگی سے متعلق قیاس آرائیوں کو مسترد کردیا۔ بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور ان کی منگیتر رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریبات زورو شور سے جاری ہیں اور فیملی نے گزشتہ رات ممبئی کے نیتا مکیش امبانی کلچرل...
Baca lebih lajut »