اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی 12 جولائی کو ہوگی
اننت امبانی کی شادی میں پرفارمنس کیلئے جسٹن بیبر کی ممبئی آمدایشیا کے امیر ترین شخص بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں پرفارم کرنے کے لیے عالمی شہرت یافتہ کینیڈین پاپ اسٹار جسٹن بیبر بھارت پہنچ گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پاپ اسٹار جسٹن بیبر آج یعنی 4 جولائی کی صبح ممبئی پہنچے ہیں، وہ اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی سب سے بڑی اور مہنگی ترین شادی میں پرفارم کریں گے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ 5 جولائی کو اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کے سنگیت کی تقریب منعقد ہوگی جس میں جسٹن بیبر اپنی شاندار پرفارمنس کا جادو دکھائیں گے۔کہا جارہا ہے کہ جسٹن بیبر کے علاوہ بھی دیگر بین الاقوامی گلوکار شادی کی تقریب میں پرفارم کریں گے جن میں برطانوی گلوکارہ اڈیل، کینیڈین ریپر ڈریک اور امریکی گلوکارہ لانا ڈیل رے شامل ہیں۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ جبکہ اس جوڑے کی شادی کی تقریبات کا سلسلہ 14 جولائی تک جاری رہے گا۔واضح رہے کہ رواں سال مارچ میں مکیش امبانی نے اپنے سب سے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور اُن کی منگیتر رادھیکا مرچنٹ کے لیے تین روزہ پری ویڈنگ تقریبات کا انعقاد کیا تھا، یہ تمام تقریبات بھارتی ریاست گجرات کے شہر جام نگر میں منعقد ہوئی تھیں۔اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی پری ویڈنگ تقریبات میں دنیا بھر کی چند بااثر شخصیات اور نامور بالی ووڈ ستاروں نے شرکت کی تھی جن میں سماجی، سیاست، کاروباری، شوبز اور کھیلوں...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بالی وڈ کی ایک اور اداکارہ پیا گھر سدھانے کو تیار، شادی کی تاریخ بھی سامنے آگئیدونوں اداکاروں کی شادی کی تقریبات ممبئی میں ہوں گی: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »
ہنی سنگھ نے بھی سوناکشی اور ظہیر کی شادی کی تصدیق کردیاداکارہ کی شادی کی تقریب 23 جون کو ممبئی میں منعقد ہوگی
Baca lebih lajut »
دنیا کی وہ مہنگی ترین شادی، جس کا ریکارڈ مکیش امبانی بھی نہ توڑ سکےلاہور (ویب ڈیسک) مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی اور ان کے شوہر آنند پیرامل کی شادی 41 سال میں ہونے والی دنیا کی سب سے مہنگی شادی ضرور ہے لیکن یہ شادی کو د نیا کی مہنگی ترین شادی تصور کرنا غلط ہے کیونکہ مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی کی شادی دنیا کی مہنگی ترین شادی نہیں بلکہ دوسری مہنگی ترین شادی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب تک کی دنیا کی سب سے...
Baca lebih lajut »
اننت امبانی کی شادی سے قبل تقریبات، جوڑے کی 4 روز تک کروز پر موج مستیسیر کے دوران بالی وڈ اسٹارز، ہالی وڈ لیجنڈ جوڑے کےساتھ فرانس اور اٹلی سمیت یورپ میں گھومے پھرے اور شاندار دعوتیں اڑائیں
Baca lebih lajut »
سوناکشی سنہا رواں ماہ شادی کریں گی، تاریخ سامنے آگئیشادی کی تقریب میں ویب سیریز 'ہیرامنڈی' کی پوری کاسٹ کو بھی مدعو کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
سوناکشی سنہا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئیممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کی ان کے قریبی دوست ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔
Baca lebih lajut »